جہاز کی کہانی ہم سب کو نہیں چھوڑنی چاہیئے، جہاز کی کہانی میں 4 مرسیڈیز کی کہانی چھپ گئی ہے پنجاب حکومت نے چار مرسیڈیز مریم نواز کے لئےمنگوائی جن کی قیمت 100 کروڑ روپے ہے، ہم اگر غلط کہہ رہے پنجاب حکومت اسکی وضاحت کر دے،
معاشی ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان محمد زبیر عمر
پہلے انہوں نے میرے گھر پر چھاپہ مارا، پھر بھی ان کی نفرت کی آگ ٹھنڈی نہ ہوئی… پھر رات کو 25-30 درندے ہاتھوں میں ہتھوڑے لیے میرے گھر میں داخل ہوئے۔ انہوں نے میری آنکھوں کے سامنے میری زندگی بھر کی کمائی اور یادوں کو لمحات میں چکنا چور کر دیا، میرے گھر کی ایک ایک چیز توڑ کر ویران کر دی۔
انصاف اور قانون کو اپنے جوتوں تلے روندتے ہوئے وہ نہ صرف میرا گھر تباہ کر گئے بلکہ سب کچھ لوٹ کر لے گئے۔ میرا دل خون کے آنسو رو رہا ہے… کیا یہی قانون ہے؟ کیا یہی انصاف ہے؟
میں اب کس کے آگے دامن پھیلاؤں؟ کون میری بکھری ہوئی زندگی اور ٹوٹے ہوئے خوابوں کی فریاد سنے گا؟ کون میرے اس ناقابلِ تلافی نقصان کا مداوا کرے گا؟ جن محافظوں کی چھاؤں میں مجھے محفوظ ہونا تھا، وہی میرے گھر کی تبا ہی اور بربادی کے باعث بن گئے…
خبر غم
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی راولپنڈی آمد کے موقع پر راولپنڈی پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کارکنان و عہدیداران کے گھروں پر چھاپوں کے دوران، راولپنڈی کینٹ کے سینئر نائب صدر اعجاز ستی صاحب کے گھر پر بھی پولیس نے چھاپہ مارا۔اطلاعات کے مطابق دورانِ حراست اعجاز ستی صاحب کو دل کا دورہ پڑا اور وہ موقع پر ہی انتقال کر گئے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
یہ ھے ایس پی سدرہ خان اشتیاق بھائ کی قاتل جسکی وجہ سے
اشتیاق بھائ کھولتے ہوئے تیل کی کڑھائ میں جاگرے اور پھر زندگی خان کے نام پر قربان کردی۔
آئیے سب ملکر اس سدرہ خان پر 24 گھنٹے لعنت بھیجیں۔ اس کی آئ ڈی کو نشان عبرت بنادیں
@KhanSydrah
سیکٹر کمانڈر برگیڈیر فہیم رضا کی سربراہی میں رانا ثناءاللہ ، علی آمین گنڈاپور اور شیر افضل مروت کی ملاقات ہوئی جس میں عمران خان کے وزیر اعلٰی سہیل آفریدی کے خلاف شیر مروت کی مدعیت میں درخواست کا متن تیار کیا گیا اور درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا
شیر مروت کبھی یہ نام اپنی زبان سے نہیں لے گا لیکن اب اس ملاقات کے متعلق بچہ بچہ جانتا ہے
I don’t think you guys realise how horrible and devastating this daily petrol price hike is going to be for bikea and Foodpanda riders. These people are literally going to get crushed by this. May this government and those who imposed it on us rot in the deepest pit of hell
Brain Lara, one of the greatest of all times, now joins other former legends to support Imran Khan.
Before it is too late, government should act now and release him.
اسی لیے انہیں “نون لیگ” نہیں “نریندرا مودی لیگ” کہا جاتا ہے
پاکستانی صوبوں کے خلاف یہ دن رات بکواس کرتے ہیں لیکن ہندوستان کے ساتھ جنگ کے دوران یہ اور اس کا باپ چھپے ہوئے تھے اور جنگ ختم ہونے تک ایک بیان تک نہیں آیا
ان کو مسلط کرنے والا بھی ایسا ہی علاقائی تعصب اور احساس کمتری کا مارا ہوا شخص ہے
یہ سارا ٹولہ پاکستان کو مکمل طور پر تباہ کرنے کے مشن پر ہے
ہمارے والد سے ہمارا رابطہ چھ مہینے پہلے ہوا تھا،واٹس ایپ پر ایک میسج اتا ہے کہ آپکے والد اگلے تین گھنٹوں میں آپکو فون کریں گے،یہ میسج صبح کے پانچ بجے بھی ا جاتا ہے اگر ہم نے مس کر دیا تو اگلے کئی ماہ ہماری بات نہیں ہوتی۔
انکا اصل مقصد میرے والد کو isolate کرنا ہے۔
قاسم خان