پنجاب پولیس کی حرام خوری کی عادت نہ جا سکی — مریم نواز کے پنجاب میں ایک اے ایس آئی دکان پر پہنچ گیا اور پانچ کلو گوشت بغیر پیسے دیے لینے کی کوشش کرتا رہا۔
شہری نے ویڈوں بنا لی
@waqarkhan متحدہ عرب امارات میں 6لاکھ ایرانی شیعہ آباد ہیں ان کے یہاں شیخوں کی طرح بڑے بڑے کاروبار ہیں ہر گلی ہر سڑک پر ایرانیوں کی دکانیں ہیں, انہیں حکومت نے یقین دلایا ہے کہ وہ غیرقانونی سرگرمیوں سے دور رہیں، انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا، تو پھر پاکستانی شیعہ کو کونسا کیڑا ہے؟
@digitalchirrya ایرانی صرف کہتے ہیں کہ ان کے ایمان کا یہ اہم ہے وہ اہم ہے
لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ عراق کو جوتے کی نوک پر رکھ کر، عراقیوں کو بھی اپنے مفاد کے لیے استعمال کر رہے ہیں
قدر اور دید دیکھو کہ مسلمان سعودی عرب کو ہمیشہ مقدم رکھتے ہیں، کیونکہ مسلمان منافق نہیں
@GBTourism_ آپ کو معلوم ہے، آپ ہی بتاو کہ متحدہ عرب امارات میں 6لاکھ ایرانی شیعہ آباد ہیں کہ نہیں؟ ان کے یہاں کے شیخوں کی طرح بڑے بڑے کاروبار ہیں کہ نہیں؟ ہر گلی ہر سڑک پر ایرانیوں کی دکانیں ہیں کہ نہیں؟
ایرانی لوگ کیوں ایران کے لیے اتنے پاگل کیوں نہیں ہوتے، جتنے تم لوگ ہو، اب نتیجہ تو آئےگا
@SabirMehmood26 امریکہ سے تعلقات کا فائدہ ٹرمپ اور جعلی حکمران اٹھائیں گے؟
کچھ سرمایہ کاری ہی کروا لیں
انڈیا سے پانی اور کشمیر کا مسئلہ حل کروا لیں
اسرائیل توسیع منصوبے روکوا لو
انڈیا چین کی طرح روس،ایران سے سستا تیل منگوا لیں
کچھ قرضے یا سود ہی معاف کرالیں
یہ نہیں ہوتا تو IMF کے شرائط کم کرالیں
نواز شریف نے قومی خدمت کے نام پر آپکو IPPs کے رسے سے باندھ دیا ہے۔ اب جب تک یہ IPPs ہیں تب تک پوری قوم کو یہ برداشت کرنا پڑے گا چاہے حکومت کسی کی بھی آجائے۔
کیا ٹرمپ و امریکہ سے اچھے تعلقات کا فائدہ صرف ٹرمپ اور جعلی حکمران ہی اٹھائیں گے؟
100/200 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری ہی کروا لیجیے۔
بھارت سے پانی اور کشمیر کا مسئلہ حل کروا لیجیے۔
اسرائیل سے سیز فائر پر ہی عمدرآمد کروا لیجیے۔
اور کچھ نہیں تو بھارت کی طرح روس اور ایران سے سستا فیول ہی منگوا لیجیے۔
لگے ہاتھوں کچھ قرضے یا سود ہی معاف کروا لیجیے۔
یہ بھی نہیں ہوتا تو کم از کم IMF کی شرائط ہی نرم کروا لیجیے۔
کچھ تو پاکستان کا بھی سوچیے حضور۔۔۔
@BasharatRaja786 انہیں کسی نے غلط گائیڈ کر دیا ہے کہ شہباز شریف گروپ چھا گیا ہے، اب وہ کچھ کریڈٹ لینے کی کوشش کر ہیں، وزیرخارجہ کی کرسی شاید انہیں دی جا رہی ہے
@DrSabirplf@tariqmateen ایران کہہ رہا ہے کہ وہ مسلمانوں کے لیے لڑ رہا ہے، تو کیا اس معاہدے میں فلسطین کی کوئی بات ہے؟ کیا اسرائیل پر پابندیوں کا کوئی مطالبہ ہے؟ اگر نہیں تو ایران جانے اور امریکہ
یہ گونگلو آج تک 2017 کی رٹی رٹائی تقریر کر دیتا ہے آ کر
خیبر پختونخوا کے ہر شہری کے پاس صحت کارڈ ہے اور اب تک 50 لاکھ شہری پاکستان بھر کے بہترین پرائیویٹ اور سرکاری ہسپتالوں سے اپنا بالکل مفت علاج کروا چکے ہیں
پشاور BRT دنیا بھر میں بہترین سروس کے ایورڈز جیت چکی ہے
مانسہرہ سے بدترین شکست اور ذلالت کے باوجود اس کو عقل نہیں آئی
@KhalidHusainTaj بھتہ خور حرام خور آئی پی پیز مافیا کو اربوں کھربوں روپے کے capacity charges دینا بند کرو اور اس پیسہ سے عوام کو بجلی ، گیس اور مہنگائی سے ریلف اور سبسڈی دو
ہنگامی طور پر بجلی کی نئی ٹرانسمشن لائنز پر کام شروع کرو تاکہ لوڈشیڈنگ کے عذاب سے قوم کی جان چھوٹے
اپنے منہ میاں مٹھو مت بنو
@mahfooz51871 ایران ہی امریکہ کو اس خطے میں لایا ہے، امریکا نے ایران کو سب کچھ بنا کر دیا ہے، مگر ایسا کہ جیسے بچوں کو کھلونے بنا کر دئیے جاتے ہیں، اب ایران گریٹر اسرائیل کی جگہ گریٹر ایران بنانے لگ گیا تھا تو مالک نے غصہ تو کرنا ہی تھا، اب ایران جان چھڑانے کی کر رہا ہے، مگر مالک چھوڑ نہیں رہا
@MaryamPakSherni@Dr_AyeshaNavid یاد رکھو مذاہب اس دنیا والوں کے لیے ہیں، مسلمانوں کے پاس الله کے اصول اس وقت سے ہیں، جب سے انسان کو پیدا کیا گیا ہے، اللہ کے اصول ہمیشہ سے ہمیشہ کے لیے ہیں، جو کبھی نہیں بدلتے، ہر انسان جانتا ہے کہ جھوٹ جھوٹ ہے اور سچ سچ، حرام حرام ہے حلال حلال، اس کے بعد عمل اس کے اپنے ہاتھ ہے
@Dr_AyeshaNavid انگریز، اور جاپانی کیوں زیادہ بچے پیدا کرنا چاہتے؟حد درجہ کوشش کے بعد جب اللہ پاک انہیں ایک بچہ بھی نہیں دیتا تو کتے پال لیتے ہیں
پھر جب ان سے بیزار ہوجاتے ہیں تو پاکستانی مرد ڈھونڈتے ہیں، جب پاکستانیوں کو پتہ چلتا ہے کہ انگریز انہیں بچے پیدا کرنے لائے ہیں تو وہ بھی بھاگ جاتے ہیں