@MIshaqDar50 چودہ سے پندرہ دنوں میں اسلام اباد راولپنڈی کی شہریوں کے ساتھ جو اپ نے کیا اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کی زندگی کو شدید متاثر کیا ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاملے پر سنجیدگی سے غور کیا جائے اور عوام کو ریلیف دیا جائے۔"
@MIshaqDar50 جو عوامی نمائندے ہوتے ہیں، ان کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کے مسائل کو سمجھیں اور ان کا حل نکالیں۔ مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ جو لوگ اسٹیبلشمنٹ یا بیرونی طاقتوں کے سہارے اقتدار میں آتے ہیں، وہ اکثر عوامی مشکلات کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ پچھلے چودہ سے پندرہ دنوں میں اسلام اباد
@Umair_Raj321 ایپسٹین فائلز میں معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزامات کا حامل ( جن کی بنا پہ صیہونیوں نے اسے بلیک میل کر کے جنگ شروع کروائی ) ذہنی مریض ٹرمپ اگر پاکستان کے ذہنی مریض عاصم منیر کی تعریفوں کے پُل باندھ رہا ہے تو یہ پاکستان کے لئے تاریخی شرمندگی کا باعث ہے۔