کاغذ کی کشتی تھی
مٹی کا کنارہ تھا
کھیلنے کی مستتی تھی
دل یہ آوارہ تھا
کہا آگئے اس سمجھداری
کی دلدل میں
وہ نادان بچپن ہی کتنا پیارا تھا
@saba40941946@ColImran1@WizaratDr@PTIofficial
@KanwalMna بھیک نہیں روزگار
بھیک سے قوموں کی غیرت مر جاتی ہے وہ ہاتھ پھیلانے کو شرمندگی محسوس نہیں کرتے اگر قوم کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے تو روزگار فراہم کریں میرے پاس بہت سے پروگرام ہیں جس سے پاکستان میں بے روزگاری کا خاتمہ ہو گا بھیک کی لعنت سے جان چھڑا سکتے ہیں