کابل میں 40 خواتین پولیس آفیسرز کی تربیت مکمل ہو گئی، یہ خواتین پولیس آفیسرز جلد ہی ملک کے مختلف حصوں میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی
#Kabul#kabul#Afghanistan
بریکنگ نیوز ۔۔
محترمہ مریم نواز صاحبہ اسلام آباد روانہ ہوگئیں ، وہ تین روز اسلام آباد میں قیام کریں گی، وہ کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھی پیش ہونگی ۔۔۔
#سرکار_پرموشن_آرٹی_گروپ
لسٹوں میں شامل ہونے کہ لئے لسٹ لائک ریٹویٹ اور فالو کریں
ٹویٹر ہینڈل چھ سے سات ہندسوں پر مشتمل ہو ،
شکریہ
GUARANTEED FOLLOW BACK
@Ts11016@TOQSIB1
سندھ کے صرف ایک علاقے میں عورت کے نام پر چھ سو این جی او ز رجسٹرڈ ہیں. جو کہ دنیا بھر کے شہریوں کا پیسہ عورت کے نام پر کھا رہی، اگر فی این جی دو بندے بھی سڑکوں پر نکال لیتی تو بارہ سو لوگوں کا احتجاج اس عورت کو انصاف دلا سکتا تھا.
14 senior Afghan journalists who worked for the BBC have accused it and the UK govt of ignoring their pleas for help after being stranded in Kabul.They are hiding from the Taliban after their calls for assistance were rejected by the BBC and UK embassy https://t.co/bm6XKxUSaY
شہباز شریف کے بعد ہسپتالوں میں مفت دوائیاں بند ، ۵۰۰ فیصد دوائیاں مہنگی اور اب ہسپتالوں میں ایکسپائیرڈ سٹنٹس
مفت علاج، دوائی بند، 500 فیصد ادویات مہنگی، اب ایکسپائرڈ سٹنٹس، عمران صاحب کچھ تو خدا کا خوف کریں
#Qatar sends first ever flight after #US Withdrawal from #Afghanistan....a Qatari jet carrying a technical team landed in Kabul airport today on September 1st...
صرف یہی نہیں 1.6 ارب ڈالر کا قرض ایک طرف جبکہ نیا پاکستان سرٹیفکیٹس کے عوض 7 فیصد شرح سود پر لیے گئے انتہائی مہنگے قرض ا�� کے علاوہ ہیں۔ https://t.co/rgz7TqXmNS
وہ اپنی ماں کو بستر مرگ پر چھوڑ کر چلی آٸی
وہ اپنے باپ کے سامنے جیل میں چلی گٸی
اس نے بغیر کسی جرم کے سزاٸیں کاٹیں
اسے اپنے بیٹے کے نکاح میں شرکت نہ کرنے دی گٸی مریم نواز کی زندگی قربانیوں سے بھری پڑی ھے
اے نیا��ی قوم کی اس بیٹی پر تجھے مظالم کرتے شرم نہیں آتی