ان شاء اللہ ایک دن آئے گا، ہم بھی صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی سنت ادا کرتے ہوئے اسرائیل کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے اور کہیں گے: اے یہودیو! باہر نکلو، محمدِ عربی ﷺ کے غلام آگئے۔
کتنی سیاہ بختی ہے نا......🥺
کہ اتنے مخلص رہنے کے باوجود بھی آپ کے پاس کوئی ایسا انسان نہ ہو
جس کو آپ پتا سگیں کہ آپ کس قدر تکلیف میں ہیں، جس کے گلے لگ کر آپ رو سگیں، جس کو آپ یہ پتا سگیں کہ آپ کس قدر تھک چکے ہیں، جس کے پاس آپ کاپنتے ہاتھ کے ساتھ جا سگیں..... 💔
*یہ ہی کہتی ہے بلبلِ باغِ جناں*
*کہ رضآ کی طرح کوئی سحر بیاں*
*نہیں ہند میں واصفِ شاہِ ہُدیٰ*
*مجھے شوخیِ طبعِ رضآ کی قسم*
28 اکتوبر 1921ء
یومِ وصال امام عشق و محبت مجدد دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خان سیدی اعلیٰ حضرت بریلوی رحمۃ اللہ علیہ
حافظ سعد حسین رضوی اور ان کے بھائی کی ناحق گرفتاری کو ایک سال سے زائد عرصہ گزر چکا ہے۔
ایک طرف قائدین کی جبری گمشدی اور دوسری طرف قادیانیوں اور گستاخوں کو ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے۔
اس تناظر میں مرکز کی جانب سے 2 نومبر کو اہم ٹرینڈ کا اعلان کیا جائے گا
کارکنان تیاری فرما لیں!
تحریک لبیک پاکستان پر غیر آئینی پابندی کے بعد اہلسنت یتیم ہو��ئی!
قاتلِ اعلیٰ کی خصوصی ہدایت پر پنجاب بھر میں قادیانیوں کی مکمل سہولت کاری جاری،
دوسری جانب لاہور میں واقع مسجد بلال کو شہید کرنے کے بعد اہلسنت کی مزید 4 مساجد، 300 سالہ قدیم مزار کو شہید کرنے کا مگروہ فیصلہ کر لیا۔