مشرف کو عافیہ صدیقی،مسجدحفصہ لال مسجداوردوسرےمعصو�� اوربےگناہ بہنوں بھائیوں کی بددعائیں لگی ہے
آج اللہ تعالیٰ نےانہیں اتنازلیل کیاکوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھاکہ جنہیں بچانےکیلئے پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بیرونی قوتیں کافی سرگرم تھیں
مگرکوئی بھی انہیںﷲکی قہر سےنہ بچاسکا
#غدار_مشرف
خطابت کے بادشاہ علامہ عبدالمجید ندیم شاہ رح کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے آج بعد از مغرب ٹرینڈ کا آغاز ہوگا ۔ ان کے خطاب پر مشتمل ویڈیو کلپس، تصاویری اور ہرطرح کی پوسٹ تیار رکھیں۔
#فتنہ_فساد_لبرلز_کی_پہچان
بعض لوگ بغض یا معلومات کی کمی سے یہ کہہ رہےکہ
مفتی صاحب کا زمین پر قبضہ یا تنازعہ تھا،
ایسے پروپیگنڈوں والے نوٹ فرمالیں
مفتی صاحب کی زمین ہے ہی نہیں تو تنازع کیسا!
سرکاری عہدوں پر رہنے کے باوجود ذاتی مکا�� تک نہیں کرائے کے مکان میں رہائش ہے
اہل علم کی جائیداد علم ہوتا ہے زمین نہیں
دارالامان لاہور میں ہونے والی سرکار حکام کی درندگی کیخلاف آواز اٹھانی ہو تو اپنی دستیابی کے حوالے سے بتائیں کہ آج شام آپ پر مہم کیلئے تیار ہیں ۔۔۔۔؟؟؟؟
الحمدللہ
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کراچی پہنچ گئے۔
آج بعد نماز جمعہ کراچی میں الیکشن کمیشن آفس کے سامنے جمعیت علماء اسلام اور رہبر کمیٹی جماعتوں کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرے سے خطاب فرمائیں گے.
جس نوجوان نے قرآن پاک کا دفاع کیا ہے اسکو پوری امت مسلمہ کا سلام ، مولانا فضل الرحمن
ایسے واقعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ اصل دھشتگرد کون ہیں، مولانا فضل الرحمن
ایسے واقعات کسی جگہ پر یا کسی بھی وقت پر ہو قابل برداشت نہیں، مولانا فضل الرحمن
ناروے میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعہ پر مولانا فضل الرحمن کا انتہائی
افسوس کا اظہار
پوری دنیا کے مسلمانوں کی توہین ھوئی ھے اور ان کے دینی اور روحانی جذبات کو ٹھیس پہنچائی گئی، مولانا فضل الرحمن
#Norway
قائد سندھ نجی ایئرلائن سے جب اسلام آباد ایئرپورٹ سے کراچی سفر کیلئے پلان بی پر عمل کیلئے روانہ ہوئے تو جہاز میں موجود مسافروں کی جانب سے خوب داد سمیٹی، کامیابی پر مبارکباد پیش کی گئی،
حقیقی معنوں میں سومرو صاحب مبارکباد کے مستحق تھے جنہوں نے لاکھوں کے مجمع کو ہمہ وقت گرمائے ۔