صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ترکمانستان کے صدر گربنگولی بردی محمدوف ��ے اشک آباد میں ملاقات
پاکستان اور ترکمانستان کے مابین وسیع تر روابط کی مدد سے تجارتی اور اقتصادی تعاون بڑھانے کیلئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے، صدر مملکت
#PakInECO #ECOSummit #Turkmenistan
جن لوگوں نے نسلہ ٹاور بنانے کی رشوت لے کر اجازت دی انکے پیٹ پھاڑ کر انکی جائیدادیں بیچ کر لوگوں کو ریلیف دیا جائے جس نے بنانے کی اجازت دی سزا اسکی بنتی ہے
پاکستانی پرچم کےساتھ فتح کا جشن
آج آذربائیجان میں کاراباخ میں آرمینیا کےخلاف تاریخی فتح کی پہلی سالگرہ پر جشن فتح منایا جا رہا ہے۔ باکو میں آذربائیجان کےساتھ پاکستان اور تر��ی کےپرچم بھی موجود ہیں
آذربائیجان میں ترکی اور پاکستان کو برادرانہ جذبات کےساتھ قدر کی نگاہ سےدیکھا جاتا ہے
جھوٹے الزامات لگانے پر ریحام خان نے جس طرح پبلک میں معافی مانگی ہے اور انہیں عدالت سے 50 ہزار پونڈ جرمانہ ہوا ہے یہ پاکستانی میڈیا پرسنز کے لیے ایک پیغام ہے کہ جھوٹ اور فیک نیوز آزادی اظہار رائے نہیں ہوتا
فواد چوہدری کو بھی پاکستان میں فیک نیوز پر جرمانوں کا قانون لانا چاہیے
میں معافی مانگتا ہوں کہ میں نے عائشہ اکرام کا ساتھ دیا جس نے خود کو سرِعام برہنہ کرنے والوں سے سودےبازی شروع کردی۔ خدائے واحد کی قسم یہ ضد نہیں تھی، میں حقیقتاً سوچ��ا تھا کہ عائشہ کے ساتھ غلط ہوا اور اس کا ساتھ دینا چاہئے لیکن اس نے تو اپنی عزت ہی بیچ دی
https://t.co/HnNmtdhYTU
امریکہ میں قتل عام تاریخ کی بلند ترین سطح پر
اجتماعات، تعلیمی اداروں اور شاپنگ مالز میں فائرنگ سے شہریوں کی ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ
2020 میں قتل عام کی مختلف وارداتوں میں 21،750 شہری مارے گئے
2019 میں یہ تعداد 16،425 تھی
ہر ایک لاکھ میں آٹھواں شہری قتل عام کے واقعات میں مارا گیا
اگر افغانستان میں سیکورٹی فورسز کسی خاتون کے ساتھ ایک سلوک کرتی تو
پوری دنیا کے بڑے بڑے ٹی وی چینل ایک ایسا پروپیگنڈہ مہم چلا��ے،کہ انسانی حقوق کی تنظیمیں فورا حرکت میں آجاتی
لیکن بدقسمتی سے مغرب میں ہونے والے مظالم پر چشم ہورہی ہے
Facebook has apologised as tens of thousands of people report problems accessing its platforms, including Instagram and WhatsApp.
Click below for live updates on the outage 👇 https://t.co/OeNaKdvtUE
Facebook, Instagram and WhatsApp all suffered outages midday Monday, according to public statements from the three Facebook services. https://t.co/7pwrjKs224
مولوی عبدالکبیر افغانستان کے تیسرے نائب وزیراعظم مقرر
طالبان کے امیر ملا ہبة اللہ کی منظوری کے بعد عبدالکبیر کو نائب وزیراعظم برائے سیاسی امور مقرر کیا گیا ہے، ذبیح اللہ مجاہد، نائب وزیر اطلاعات
ملا عبدالحمید اخوند وزیر برائے شہدا و معذورین مقرر کئے گئے ہیں
#AfghanistanCrisis
خواتین کی تعلیم کے حصول کی نہ اسلام مخالفت کرتا ہے اور نہ ہی ہماری حکومت اس کے خلاف ہے
خواتین کی تعلیم کے لیے ہر قسم کی سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں۔ جلد ہی یہ سلسلہ بحال ہو جائے گا
نگران وزیر تعلیم و تربیت شیخ نوراللہ منیر کا اہم بیان
سوشل میڈیا ایپس انسٹاگرام، فیس بک اور وٹس ایپ میں تکنیکی خرابی
تینوں سوشل میڈیا ایپس سے نہ مسیج وصول ہو رہے ہیں اور نہ پیغامات ڈیلیور ہو رہے ہیں
وٹس ایپ اور فیس بک ڈیسک ٹاپ پربھی کام نہیں کر رہے ہیں، وٹس ایپ، تینوں کمپنیوں نے ابھی تک اس فنی خرابی سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا
Facebook services (Facebook, #Instagram, #WhatsApp, Oculus) have been affected internationally due to an outage. Further details are being collected: PTA Spokesperson