اگر کوئی آپکے ساتھ زیادتی کرے آپکی حق تلفی کرے
آپ کو اپنے سے کم تر سمجھے
لوگوں کے سامنے آپکی عزت و حرمت کی توہین کرے
عزت نفس مجروح کرے
تو صرف اس بات پر یقین رکھنا کے قرآن کہتا ہے
کے ایک دن ایسا ضرور آۓ گا جب آپ اس شخص کے سامنے اس سے زیادہ اونچے اور معتبر مقام پر فائز ہوگے😊
جاہلیت کی انتہا ہو گئی ہے لگتا ہے پیر کے پاس کوئی جادو ہے جو سارے پاکستان کی لڑکیاں اس کے در پہ جا کے مجرے کرتی ہیں پیسے پھینکتی ہیں اور شاید اس کا بستر بھی گرم کرتی ہیں حکومت سوئی ہوئی ہے سی سی ڈی سوئی ہوئی ہے عوام کو گمراہ کر رہا ہے یہ اسے گرفتار کیوں نہیں کیا جا رہا کیا یہ ہمارا اسلام ہے یہ میرے نبی کا دین ہے
﴿فَأَهْلَكْنَا أَشَدَّ مِنْهُم بَطْشًا وَمَضَىٰ مَثَلُ الْأَوَّلِينَ﴾
“تو ہم نے ان سے بھی زیادہ طاقتور لوگوں کو ہلاک کر دیا، اور پہلے لوگوں کی مثال گزر چکی۔”
بیشک میرا رب ہر شے پر قادر ہے
#صباح_الخير
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
♥️ I LOVE ALLAH♥️
معصوم شہریوں پر افغان طالبان کے ظلم کی انتہا! 🚨🇦🇫
سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح ایک طالبان جنگجو نے حق کے لیے آواز اٹھانے والی نہتی خاتون مظاہرین کو سرعام گولی مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔
امریکی ٹیکس دہندگان کا پیسہ، جو افغان عوام کی بھلائی کے لیے جانا چاہیے تھا، اب مبینہ طور پر معصوموں کا خون بہانے اور دہشت پھیلانے کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔ عالمی ضمیر کہاں سویا ہوا ہے؟ 💔👇
او جمی موسادی کہندا کہ پاکستان نے لبنان کے لیے کیا کیا ہے ؟
پاکستان نے پہلے سیزفائر میں ہی لبنان میں جنگ بندی کا مطالبہ رکھا تھا لبنان کے وزیراعظم نے اپیل بھی کی تھی
آج لبنان کا آرمی چیف پاکستان پہنچا ہے یقیناً پراکسی فتنوں کا انجام طے پایا ہوگا
آپ سب بھائیوں سے مدد درکار ہے!
ہم نے محنت کرکے ایک اور ویڈیو تیار کی ہے، جس کو کوئی بھی کشمیری اگر عقل استعمال کرکے دیکھے گا تو اسے سمجھ آئے گی کہ پاکستان اصل میں کشمیر کی سائیڈ لے رہا ہے جبکہ کن کترے کشمیر کو تقسیم کرکے کشمیر کے سگے بن رہے ہیں
ڈاونلوڈ کرکے ہر جگہ پوسٹ کریں
جس طرح فرانس نے بلوائیوں کی بنیادی شہریت منسوخ کی
جس طرح برطانیہ نے بلوائیوں کو تہس نہس کیا
جس طرح ترکیہ نے باغیوں کا قلع قمع کیا
اسی اصول کے مطابق ان دہشتگردوں کو ریاست مخالف سرگرمیوں پر قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی بھی بیرون فنڈنگ سے کشمیر کاز کو نقصان نہ پہنچا سکے