متعصب اور مہاجر دشمن وزیراعلی سندھ !!
تمہیں کس سازشی نے یہ کہہ دیا کہ ہمارا کوئی " Hidden agenda" ہے۔
اہلیان کراچی کا ریکارڈ ہے کہ وہ کوئی کام خفیہ نہیں کرتے لہذا ایجنڈا بھی خفیہ نہیں رکھتے۔ دشمن کا مقابلہ کھل کر بہادری اور دلیری کیساتھ کرتے ہیں۔
ہمارا کھلا، واضح اور دو ٹوک ایجنڈا ہے کہ کراچی کو "سندھ سے علیحدہ" کیا جائے اور اسے "انتظامی یونٹ" ڈیکلیئر کیا جائے۔
کراچی میں بسنے والی تمام قومیتیں "سندھودیش سرکار" کے خلاف علم بغاوت بلند کر چکی ہیں۔
اہلیان کراچی نہ اس سندھ اسمبلی کو مانتے ہیں، نہ سندھ حکومت کو اور نہ ہی مسلط کردہ بلدیاتی حکومت کو۔
کراچی کو اب اپنی اسمبلی، اپنی بلدیہ، اپنا اختیار اور اپنی حکومت چاہئے۔
#Karachi #Sindh #Pakistan
#جمہوری_دہشتگردی_بند_کرو
#جشن_اباالفضل_العباسؑ
#انتظامی_یونٹس_قومی_مطالبہ
جانئیے، وفاقی کابینہ سے ایم کیو ایم پاکستان کے آئینی ترمیمی بل کی منظوری کے بعد پیپلز پارٹی نے ملکی سلامتی کی حامل اہم 27ویں ترمیم پر ریاست کو کیسے بلیک میل کیا...؟؟
#کراچی_کو_وفاق_کے_حوالہ_کرو
سندھ اسمبلی ہوں کراچی کی سڑکیں، یا عوام، صحافی، سوشل میڈیا ، بزنس کمیونٹی غرض یہ کے کراچی میں بسنے والا بنی آدم اس پیپلز پارٹی سے چھڑکارا چاہتا ہے اور سب کا مطالبہ ہے👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
#کراچی_کو_وفاق_کے_حوالہ_کرو
سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے ارکانِ اسمبلی کا شدید احتجاج!
ایوان میں اٹھنے والی آواز دراصل اس کراچی کی آواز ہے جسے برسوں سے نظرانداز کیا جا رہا ہے۔
#کراچی_کو_وفاق_کے_حوالہ_کرو
سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے ارکانِ اسمبلی کا بھرپور اور شدید احتجاج۔
ایوان میں آج کراچی کی محرومیوں کا حساب مانگا گیا۔
#کراچی_کو_وفاق_کے_حوالہ_کرو
زبانِ خلق کو نقّارۂ خدا سمجھو
یہی صدا ہے کہ جو بار بار آتی ہے
جب عوام ایک ہی بات بار بار کہہ رہی ہوں تو یہ شور نہیں، فیصلہ ہوتا ہے
جو نہیں سنتا، وہ تاریخ کے شور میں گم ہو جاتا ہے
کراچی کے شہریوں نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلا کر اپنا مطالبہ کردیا
#کراچی_کو_وفاق_کے_حوالہ_کرو
#دھوبی_پٹکا!
صوبہ، ڈویژن، اضلاع، تعلقہ، سب ڈویژن، چارج، سرکل اور بلاک سطح تک کے
#مردم_شماری2023 سرکاری #نتائج دیکھنے کےبعد یہ کہناحق بجانب ہوگاکہ #MQMP نے #PPP سے نہ صرف بلدیاتی حلقہ بندیوں کا بمع نفع بدلہ لیاہے، بلکہ خوفناک #دھوبی_پٹکا مارکر 14طبق روشن کردئےہیں۔
@ABMPildat