یہ ہو کیا رہا ہے۔۔
BRT پشاور میں کرپشن ہوئی۔۔شہبازشریف
شہبازشریف غلط کہہ رہے۔۔پرویزخٹک
پنجاب میں کرپشن ہو رہی۔۔چوہدری سالک حسین
سالک حسین کو ہرجانے کا نوٹس بجھوا رہی،عدالت میں گھسیٹوں گی۔۔مریم نواز
مطلب وزیراعظم کہہ رہے BRT پشاور میں کرپشن ہوئی،وزیراعظم کےکابینہ ممبر پرویزخٹک کہہ رہے وزیراعظم غلط کہہ رہے،مریم نواز کے اتحادی چوہدری سالک حسین کہہ رہےکہ پنجاب میں کرپشن ہو رہی جبکہ مریم نواز کہہ رہی ہیں کہ سالک حسین جھوٹ بول رہے۔۔
یہ ہو کیا رہا ہے۔۔
عمران خان کے پرانے انٹرویو کا چھوٹا سا یادگار حصہ جہاں وہ کھل کر دل کی بات کر رہے ہیں۔
کیسا بےلوث، محب وطن پاکستانی آج وطن سے محبت کی سزا کاٹ رہا ہے۔ :(
دل دکھی ہے،دل تکلیف میں ہے۔۔
اسلامی جمہوریہ پاکستان،12 ربیع الاول عیدمیلادالنبی کا دن،نبٌی کے ذکر کی محفل اور پولیس کا چھاپہ،آپ کہیں گے،نہیں ایسا نہیں ہوسکتا،ایسا ہوا ہے،لاہور میں ہوا ہے،پنجاب پولیس نے کیا ہے اور اس چھاپے کےنتیجے میں گرفتاری سے بچنے کیلئے بھاگتے ہوئے ابلتے تیل کی کڑاہی میں گر کر جھلس جانے والے اشتیاق احمد 18 دن زندگی اور موت کی کشمکش میں رہ کر آج فوت ہوئے ہیں۔۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔
اللہ اشتیاق صاحب کے گھر والوں کو صبر عطا فرمائے۔۔
پتا ہے اس چھاپے کی وجہ کیا تھی،ابھی تک جو وجہ سامنے وہ یہ کہ یہ عیدمیلادالنبی کی محفل PTI والوں نے سجا رکھی تھی،حضرت علی علیہ السلام کا قول یاد آ رہا ہےاور یہ قول آج کے حکمرانوں کی نذر۔۔
“کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نظام نہیں چل سکتا”۔۔
دل دکھی ہے،دل تکلیف میں ہے۔۔
پاکستان میں صوبہ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کو اپنے اُس متنازع بیان پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس میں انھوں نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبہ پنجاب کو پڑوسی ممالک کی نسبت پڑوسی صوبوں سے خطرے کا زیادہ سامنا ہے۔
https://t.co/EVyN7WuN0P
کیا ایلیٹ کیپچر،کیا جیرے بلیڈ اور بنارسی ٹھگ مسلط ہم پر،ایک طرف کشکول بنا ملک قرضوں میں جکڑا ہوا جبکہ بھکے ننگے لوگ ڈنکیاں مار مار سمندروں میں ڈوب رہے اور دوسری طرف حکمران اہل وعیال سمیت سرکاری خرچوں پر ملک ملک گھوم رہے،کیا ایلیٹ کیپچر،کیا جیرے بلیڈ اور بنارسی ٹھگ مسلط ہم پر۔۔
اب کوئی خودساختہ جلاوطنی پر چلا جائے یا اپنے غلاموں کو سبق پڑھا کر خود خاموش ہوجائے اور اب کوئی “ میں تابعدار” کہہ کر سازشیں کر لے یا کوئی دشمن کے دشمن کو دوست بنانے کی کوششیں کر لے،جو ہونا ہے اور جو ہونے جا رہا ہے وہ ہو کر رہے گا۔۔
دو خاندانی بادشاہتیں
اور اٹھائیسویں آئینی ترمیم
دو خاندانی بادشاہتیں
اور نئے صوبے۔۔۔
کھیل سیمی فائنل مرحلے میں !
عین ممکن کسی مرحلے پر کرکٹ ٹیم کی طرح کچھ پرانے کھلاڑی باہر اور کچھ نئے کھلاڑی ٹیم میں شامل ہو جائیں،عین ممکن محمد رضوان کی طرح کچھ کھلاڑیوں کو ہر فارمیٹ سے ڈراپ کرنے کا سوچا جائے اور عین ممکن امام الحق کی طرح “فیک انجری”الزامات والے مشکلات میں گھر جائیں۔۔
سپریم کورٹ کےبعد اسلام آبادہائیکورٹ بھی مان گیاکہ عمران خان کو قیدِ تنہائی میں رکھا ہوا،ہائیکورٹ کا فیصلہ،عمران خان کی فیملی سےملاقاتیں کروائی جائیں اور روزانہ پڑھنےکیلئےاخبارات اور کتابیں دی جائیں،یاد رہےعمران خان نےیہ درخواست کبھی نہیں کی کہ رحم مالک رحم،میرے پلیٹلٹس گر چکے،مجھے بیرونِ ملک بجھوایا جائے بلکہ عمران خان وہ مانگ رہےجو بحثیت قیدی انکا حق۔۔
بریکنگ نیوز 🚨کرکٹ کی مقبول ویب سائٹ "کرک انفو" کا بڑا انکشاف۔ عمران خان کے بیٹوں کے انٹرویو پر پی سی بی کے احتجاج کی اندرونی کہانی دنیا تک پہنچا دی۔ کھل محسن نقوی کو بے نقاب کردیا 🔥🔥
پی سی بی نے لنچ کے وقفے سے قبل "اسکائی اسپورٹس" سے رابطہ کر کے انٹرویو پر احتجاج کیا اور دھمکی دی کہ اگر اسے نشر کیا گیا تو ان کے کھلاڑی لنچ کے بعد میدان میں واپس نہیں آئیں گے۔ اس بات چیت کے دوران 'اسکائی نیوز' نے انٹرویو کو مؤخر کر دیا، تاہم بعد ازاں 18 منٹ کا وہ کلپ نشر کر دیا گیا۔ جب یہ نشریات ختم ہوئیں، تب تک پاکستانی کھلاڑی دوپہر 2:40 بجے دوسرے سیشن کے آغاز کے لیے میدان میں واپس جانے کی تیاری کر رہے تھے۔
پولیس کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیوز اور تصاویر میں نیپال میں اچانک آنے والے سیلاب کی شدت دیکھی جا سکتی ہے۔ فوٹیج میں دریا کے کنارے ٹوٹتے اور پانی کے بلند ریلے آبادیوں کی جانب بڑھتے دکھائی دیتے ہیں۔
تفصیل: https://t.co/1LWwutktaO
This girl from Malakand Swat, two weeks ago, held a press conference at the Peshawar Press Club alongside her elderly father, appealing to the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa for justice and protection against the land grabber groups.
And then see our country's system—and especially PK's justice!!!!
Instead of receiving justice and protection, today this girl, along with her father, has been showered with bullets and "justice" has been served.
Now the question to ponder here is whether mafia groups are more powerful than the state.
👈Take this voice to the government authorities.if its true then this is questionable situation for KP government
Imran Khan was to be SHIFTED to a specific hospital. Instead, unelected govt played out a drama by making him VISIT a different hospital briefly. This is as clear a contempt of court as can be.
The judiciary must step in now to prevent whatever is left of its sanctity.
یہ کیا پوری دنیا کے ساتھ Prank پرینک ہوگیا ہے،اب پتا چل رہا ہے کہ اڈیالہ جیل سے دو قافلے روانہ ہوئے،ایک شفاء ہسپتال کیلئے اور ایک پمز ہسپتال کیلئے،ڈاکٹر فیصل سلطان کا قافلہ شفاء ہسپتال پہنچا جبکہ عمران خان اور ڈاکٹر عظمٰی خان کا قافلہ سرکاری ہسپتال پمز پہنچا اور پمز میں چیک اپ کے بعد عمران خان کو واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا،اب ہم سب کے ساتھ تو Prank ہو ہی گیا مگر وہ تمام لوگ جو یہ خبریں دے رہے تھے کہ عمران خان نے ڈیل کر لی یا جو یہ کہہ رہے تھے کہ عمران خان کو NRO مل گیا اُن سب افلاطونوں کا کیا بنےگا،پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ عمران خان نہ نوازشریف اور نہ آصف زرداری،نہ ڈیل کرے گا اور نہ اُسے NRO قبول۔۔
شیخ مجیب کی حکومت ختم کر کے انھیں اہلخانہ سمیت قتل کرنے کی بنیادی منصوبہ بندی کا ذمہ دار میجر سید فاروق کو قرار دیا جاتا ہے۔ فرسٹ بنگال لانسرز رجمنٹ سے وابستہ اِس افسر نے کافی عرصہ منصوبہ بندی کی اور دیگر فوجی افسران سے رابطے کیے۔
مکمل خبر: https://t.co/IAenty5jnK