SC کا تین ممبر بینچ نواز شریف کی اپیل کو سنے گا اور اس بینچ کی سربراہی محترم چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کریں گے۔ میری ذاتی رائے میں بہتر ہوتا کہ نواز شریف کے کیسوں کی اپیلیں سننے کے لیے پاناما کا فیصلہ دینے والے بینچ کے کسی بھی جج صاحب کو شامل نہ کیا جاتا۔ https://t.co/KvLzzd7VPt