یہ سعودیہ میں پاکستان ایمبیسی کا پیغام ہر طرف پھیلا دیں سعودیہ میں مقیم پاکستانی سوشل میڈیا پر سعودیہ بارے سیاسی تبصرے مت کریں ورنہ گرفتاری جرمانہ سزا بھی ہو گی اور نکال بھی دیں گے میں نے پہلے بتایا تھا لسٹیں بن رہی ہیں یو اے ای والی ایمبیسی بھی اپیل کرتی رہ گئی نہی سنی اب وہ چن چن کر ویزے کینسل کر رہے ہیں
اللہ کی قسم ایسی بکواس کسی دوسرے مسلک کے فرد نے کی ہوتی تو اب تک ایجنسیوں نے اُٹھا لیا ہونا تھا
اگر دوسرے مسلک کا فرد یہ کہہ دے کہ دو مہینوں پہلے ایرانی وزیرِداخلہ لاہور میں آ کر تمھیں ایرانی پراکسی کا ٹاسک دے کر گیا تھا تو کیسا ردعمل آئے گا بڑے صاحب ؟
پاکستان ایران کی پراکسی نہیں بننا چائیے اور نہ ہی پاکستان کو ایران کی پراکسی بننے دیا جائے گا
Saudi Arabia is our heart, and the haven of the Earth. A land of peace, blessings, and love. May Allah always protect and bless Saudi Arabia and its people. 🇸🇦❤️
مریم نواز نے یوکے دورے میں سرکاری گلف سٹریم 550 کے استعمال کی رقم 2 کروڑ 72 لاکھ روپے جمع کرا دی ہے۔ چونکہ طیارہ پنجاب حکومت کی ملکیت ہے، اس لیے چارٹر کےمقابلے میں لاگت کم بنتی ہے۔ تنقید اپنی جگہ، مگر عوامی پیسہ واپس جمع کرا کے حساب دینا جوابدہی اور شفافیت کی قابلِ ذکر مثال ہے۔
🚨🇸🇦 BREAKING: Saudi Kingdom Confirms the arrest of Mohamed Ali Al-Houthi at dawn yesterday in the heart of Sanaa, Yemen 🇾🇪
The Saudi army captured him before Fajr 🤣
جب اللہ کے گھر پر حملوں کا خطرہ ہے جب مکہ اور مدینہ محفوظ نہی تو سب پاکستانییوں کو ایک ہی بات کرنی چاہیے
#PakistaniStandsWithSaudi
سب اس ہیش ٹیگ کو لازمی کاپی پیسٹ کریں تاکہ اہلیان مکہ کو بتا سکیں سب پاکستانی اس مشکل وقت میں ان کے ساتھ ہیں
#PakistaniStandsWithSaudi
🇵🇰🔥 ہر بندہ اپنے سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو پن کرے، اور اسے خوب استعمال کرے۔
یہ صرف ایک ویڈیو نہیں،
یہ پاکستان کی طاقت کا منظر ہے۔
دشمن دیکھے اور جان لے،
ہم کہاں ہیں، ہم کیا کر سکتے ہیں۔
پن کرو۔ شیئر کرو۔ پھیلاؤ۔ 💪🇵🇰
#PakistanArmy
ایسا پیار، شفقت ، محبت اور یہ مضبوط
Bondingنئی نسل کے ساتھ💕💕
پنجاب کے کسی
حکمران کا نہیں دیکھا
پورے پاکستان کی نئے نسل منتظر ہےآپ کی
سپر سی ایم۔۔۔ مریم نواز❣️
جو آج ھورھا ھے اس کے پیچھے ایک کل ھے جس پر بات نہیں کرتے ،جب میڈیا ھاؤسز تشکیل دئیے گئے اور ان میں پیراشوٹرز کو لاکر بٹھایا گا ایک ایجنڈا ایک جماعت کو کندھا دینے کے لئے استعمال کیا گیا،ججز نے جو کیا وہ سب نے دیکھا۔کمال کردیا عائشہ بخش نے ،ساتھ بیٹھے دو ٹاؤٹس کی شکلیں دیکھیں۔
منافقوں کی کمی نہیں اس ملک میں صاحب ایک ختم کرو دو اور بل سے نکل آتے ہیں۔ انڈیا کا چیف اپنی شکست تسلیم کرچکا ہے پوری دنیا کو معلوم ہو چکا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا تھا ان کے کہنے سے اور نہ کہنے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ پوری دنیا کو خود ہی پتہ چل جائے گا۔ اور ان کو پتہ چل گیا
انڈیا دبے لفظوں میں خود اپنی شکست تسلیم کر چکا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے بھی بتا دیا کہ مودی نے کیسے اور کیوں سیز فائر کرایا مگر کچھ لوگ بغض فوج میں ابھی بھی پاکستان کی تاریخی فتح تسلیم کرنے کو تیار نہیں
ارشاد بھٹی صاحب نے بڑھاپے میں شادی کی اس لئے زہنی طور پر ڈسٹرب رہتے ہیں ۔ 12 ارب ڈالرز کے دفاعی معاہدوں کا آج ساری دنیا میں چرچا ہے۔ انڈین میڈیا پر سب سے زیادہ شور ہے ۔ لیکن یہ اس پر بھی منفی وی لاگ کرتے رہے ہیں
طلعت حسین نے شفیع ،مینا، شاہد کی ٹائیگر 🐕 والی کر دی
شفیع جان نے جو بولا اُسکی کسی کو تشریح کی ضرورت نہیں آپکو پتا ھے وہ کیا گند اور غلاظت اُگل رہا ھے ایسا ھی گند اور غلاظت شاہد خٹک اور مینا خان بھی اُگل چُکے انکی یہ زبان صرف سیاسی نہیں انکی گھریلو تربیت کو بھی ظاہر کرتی
ٹریفک قوانین کے حوالے سے حکومت پنجاب کے اقدامات کے بعد لوگوں کی رائے سنیں۔اس بی بی نے پنجابی میں بہترین طریقے سے اپنا تجربہ شیئر کیا ہے!
اک گل ہیگی اے کہ سب ڈنڈے دی کرامت اے ،کہ ساڈی قوم جاپانی جاپانی لگ رئیی اے
دیکھیں شاہزیب 👀جتنی دفعہ اپ کو یاد ہوگا یہ سارے پروٹیسٹ ہوۓ بہت ساروں کو میں نے خود یہ ہیڈل کیے ہوئے ہیں بہت سارے مختلف شہروں میں پنڈی والے بھی اور اس کے علاوہ بھی تو اس کے اندر ہمیشہ اسی طرح کی جھوٹے فگرز دیتے تھے اگر ہر چیز ریکارڈ پہ ہے اگر یہ کہتے ہیں کہ کوئی اتنی 282 اور کبھی 300 سے زائد جتنی اگر یہ لاشیں کہتے ہیں تو وہ کوئی چیز تو ہر چیز تو ریکارڈ کرتے ہیں تو وہ دیں وہاں پہ کوئی اس طرح کی بات نہیں ہے کہ یہ بالکل ایگزیجریٹڈ فگرز بتا رہے ہیں محدود پیمانے پہ کاروائی بالکل کی گئی جس وقت سامنے سے گولی آئے گی جس وقت سٹیٹ فائر ہوگا جس وقت گردنوں میں پولیس والوں کی گولیاں لگیں گی جس وقت لوگوں کے سینوں پہ پولیس کے جوانوں پہ چاہے وہ ایس ایچ او ہے اس کو شہید کیا جاے گا ۔
ہمارے پولیس کے بچوں کو یتیم کیا جاے گا ۔
تو پھر یہ توقع رکھنا ۔کہ ریاست کی پولیس تم فسادیوں کو جواب نہی دے گی ۔
جواب ⚡ تو پھر سخت ہی آۓ گا ۔
مگر ہم پھر احتیاط اور صبر کو پہلے موقعہ ضرور دیتے ہیں 📢