پاکستان اپنے سے چار گنا بڑے ہمسائے بھارت کو پچھاڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اسکی حالیہ مثال مئی ۲۰۲۵ میں ہونے والی جنگ ہے لیکن اسکے باوجود ہمیں عالمی سطح پر وہ پذیرائی نہیں ملتی جو بھارت کو ملتی ہے
اسکی کئی وجوہات ہیں ایک بالی وڈ ہے جو بھارتی تہذیب و ثقافت کی تشہیر پوری دنیا میں کرتی ہے ایک غیر ملکی کے ذہن میں انڈیا کا پہلا تصور انکی فلموں سے بنتا ہے ہمارے بارے میڈیا میں بم دھماکوں کی خبریں پڑھ کر بنتا ہے ایک دفعہ سری لنکا میں ایک بھارتی صحافی اور میں آپس میں گپ شپ لگا رہے تھے ایک بنگالی صحافی پاس بیٹھا ہنس رہا تھا پوچھا کہ آیا اسے سمجھ لگ رہی ہے، بولا کہ وہ جواب نہیں دے سکتا لیکن ہماری گفتگو سمجھ سکتا ہے کیونکہ وہ بھارتی فلمیں دیکھتا ہے، چین کہنے کو پاکستان کا دوست ہے لیکن وہاں کی نوجوان نسل بھارتی کلچر کو زیادہ جانتے ہیں وجہ پھر بالی وڈ ہے یہی حال عرب اور مغربی ممالک کا ہے
دوسری وجہ بھارتی نژاد امریکی ہیں جو وہاں اعلیٰ عہدوں پر فائز ہیں سیاست ہو یا صحافت، ملٹی نیشنل کمپنیاں ہوں یا سیلیکان ویلی، صحافت ہو یا وکالت، ہر جگہ انڈین موجود ہیں اس بات سے قطع نظر کہ وہ ٹرمپ انتظامیہ پر زیادہ اثر انداز نہیں ہو سکے لیکن پھر بھی ٹرمپ کے علاوہ وہاں کے معاشرے اور کاروباری حلقوں میں بھارت بارے زیادہ نرم گوشہ ہے آج بھی چین سے جانے والی امریکی کمپنیوں کی اگلی منزل بھارت ہوتا ہے پاکستان نہیں، ہمیں ان محاذوں پر بھی سوچنے کی اشد ضرورت ہے اور یہ کسی ایک طبقے کا نہیں بلکہ سب کو سوچنے کی ضرورت ہے بالخصوص حکومتی اکابرین اور متعلقہ شعبوں سے وابستہ افراد کو
@MalikRiaz_@AliRiazMalikpk@BahriaTownOffic@CDAthecapital@ChairmanCda
Dear Residents,
In view of CDA’s letter dated 18-09-2026 regarding the proposed sealing of the Bahria Enclave office and blocking of the Access Road, SOBER has filed a civil suit against CDA authorities and BTPL through its legal team to safeguard residents’ interests.
The Hon'ble Court has issued notices to the concerned parties and directed them to submit their replies by 08-10-2026. (copy of the notice is attached)
Residents are requested to please remain calm and rely on official updates from SOBER.
Best Regards,
Shahid Ali
President, SOBER
Society of Bahria Enclave Residents
Uluslararası Ceza Mahkemesinin hakkında yakalama kararı verdiği savaş suçlularının yeri Birleşmiş Milletler kürsüsü değil; işledikleri cinayetlerin, döktükleri kanların hesabını verecekleri mahkeme salonlarıdır.
İnşallah o günler de gelecektir.
@MalikRiaz_@AliRiazMalikpk@BahriaTownOffic@CDAthecapital
URGENT – CDA SHOW CAUSE NOTICE
Dear Sirs,
SOBER has formally addressed Engr. Muhammad Saleem, Deputy Chief BTPL, and PD Bahria Enclave regarding CDA’s latest Show Cause Notice, received on 09-09-2026.
Thousands of residents remain deeply concerned about the potential consequences and are seeking prompt resolution. The deadline for responding to CDA is approaching, and the required reply and supporting documents must be submitted within the stipulated timeframe without further delay. Immediate compliance is essential to prevent additional complications and protect residents’ interests.
If the required action is not completed promptly, the matter should be escalated to the competent level to ensure timely compliance and accountability.
Best Regards
Shahid Ali
President, SOBER
Petroleum prices peaking in Pakistan having multiple implications on the people and economy.
1. Rising inflation
2. Increase in poverty
3. Increase in import bill
4. Increase in trade deficit
5. Impact on dollar reserves
6. Impact on dollar rate
In short the people and state both suffering from the war. Praying for the country.
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں روس کے صدر ولادیمیر پوتن کا خطاب(1 ستمبر 2026):
میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور اپنے پاکستانی ساتھیوں کے لیے، جو اس سربراہی اجلاس کے بعد شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھالیں گے، ہر طرح کی کامیابی کی نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔
@SohailAshrafGor@CDAthecapital@MohsinnaqviC42@membercda
Dear Sirs,
The new Park Road signboard mentions Margalla Enclave and Park View but omits Bahria Enclave, home to 20,000 residents.
Please add Bahria Enclave and announce the official opening date of the Park Road Underpass.
Shahid Ali
President, SOBER
Society of Bahria Enclave Residents
نہ بجلی دیتے ہیں نہ bills کنٹرول کر سکتے ہیں نہ IPPs سے جان چھڑا سکتے ہیں نہ پٹرول ڈیزل میں ریلیف دے سکتے ہیں ۔ عوام مشکل سے سولر انرجی میں پناہ لینے کی کوشش کر رہی اب یہ اسطرف آ گئے ہیں ۔ آپ کرنے کیا بیٹھے ہیں کرسی پر؟ عوام پر ٹیکس لگا کر IMF کے قرضے اتارنے کا راستہ تو نالائق سے نالائق افسر یا حکمران لے سکتا ہے آپ نے کیا ریلیف دیا؟ کیا کمال کیا؟
اگر سی ایم ایچ میں فوجی جوان سے جرنیل تک سب کا علاج ہوسکتا ہے تو سرکاری اسپتالوں میں نائب قاصد سے چیف سیکریٹری/وفاقی سیکریٹری اور یوسی چیئرمین سے وزیراعظم تک سب پبلک آفس ہولڈرز اور سرکاری ملازمین کے بچوں کا علاج کیوں نہیں ہوسکتا۔سب کو پابند کریں،اس نظام کے پتھارے دار ہیں تو اسی میں رہ کر اپنا اور اہلخانہ کا علاج کروائیں۔صحت کا نظام ٹھیک کرنا ہے تو پبلک آفس ہولڈرز اور ان کے اہلخانہ کے نجی اسپتال اور بیرون ملک علاج پر پابندی لگائیں باقی سب ڈھکوسلہ اور فریب ہے
سینیٹر پرویز رشید نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے صحت اور تعلیم کے نظام کو درست کرنے کا ایک انوکھا حل پیش کیا۔ ان کا مؤقف تھا کہ اگر سرکاری اداروں کی حالت سدھارنی ہے تو قانون کے ذریعے تمام سرکاری ملازمین اور حکام پر یہ لازم قرار دیا جائے کہ:
ان کے بچوں کی تعلیم صرف سرکاری اسکولوں میں ہو۔
ان کے خاندان کا علاج معالجہ لازماً سرکاری اسپتالوں میں ہو۔
ان کے مطابق جب اختیارات رکھنے والا طبقہ خود سرکاری سہولیات پر انحصار کرے گا، تو وہ ان کے مسائل فوری حل کرنے پر مجبور ہوگا، جس سے معیار خود بخود بہتر ہو جائے گا۔ انہوں نے عسکری طبی اداروں کی مثال دی کہ وہاں کے ڈاکٹر نجی پریکٹس نہیں کرتے، یہی وجہ ہے کہ ان کے اسپتالوں کا معیار شاندار ہے اور لوگوں کو شکایت کا موقع کم ملتا ہے۔
محسن نقوی صاحب پاکستان کرکٹ کا سسٹم مکمل کولیپس کرچکا ہے اور اسکے آپ بلاشرکت غیرے سربراہ ہیں کوئی کولیشن بھی نہیں۔کرکٹ کے نئے صوبے بھی نہیں بن سکتے اور جو کرکٹ کا حال ہوچکا ہے آپ 18 گھنٹے بھی کام کریں تب بھی ناکامی ہوگی اس لیے خدا کے لیے کرکٹ بورڈ کی سربراہی کسی پروفیشنل کو سنبھالنے دیں اس سے پہلے کہ سسٹم مکمل کولیپس ہوجائے۔
@ChairmanCda@SohailAshrafGor@RanaAamirilyas
Margallah Enclave Underpass
A nightmare for residents of Islamabad especially Bahria Enclave, Park Enclave, Parkview, Park Road societies and all the commuters coming on Park Road from Trameri and Adjoining areas.
پارک روڈ پر ایک
@SammerAbbas@SohailAshrafGor چیئر مین صاحب ایک دفعہ پارک روڈ کا بھی وزٹ کر لیں تا کہ بحریہ انکلیو کے لوگوں حالت زار پر ترس آ جائے . . شکریہ
شاہد علی صدر SOBER
اسلام آباد کی پارک روڈ پر سفر کرنے والوں کیلئے ڈی ایچ اے کا انڈرپاس بھیانک خواب بن چکا ہے، 6 ماہ سے عوام مسلسل تکلیف میں مبتلا ہیں اور کام کی رفتار انتہائ سست۔
منصوبہ ابھی مکمل ہوا نہیں ٹھیکیدارصاحب کو سٹریٹ لائٹس لگانے کی جلدی ہے۔ پیک آورز میں بھائی صاحب پہلے سے ہی تنگ سڑک پر کرین کھڑی کر کے سٹریٹ لائٹس لگا رہے ہیں، بھائی صاحب یہی کام رات کو بھی ہو سکتا تھا کہ جب رش کم ہوتا ہے،
کلو میٹر سے لمبی قطار
1 منٹ سے بھی کم فاصلے کیلئے 20 منٹ کا انتظار
عوام زلیل و خوار
گاڑیوں کی سسپنشن ہو گئی بے کار
نظر آ رہا ہے انتظامیہ کو کتنا ہے اپنی رعایا سے پیار
انکے سر پر ایک ہی بھوت سوار
کہ سوسائٹی کو لگانے ہیں چاند چار۔
نوٹ: شاعر ترقیاتی منصوبوں کے بالکل خلاف نہیں لیکن منصوبے ایک تو مقررہ وقت میں مکمل ہونے چاہئیں دوسرا شہریوں کو کم سے کم اذیت کا سامنا ہو۔ صرف “تکلیف کے لئے معذرت خواہ ہیں” کا بورڈ لگانے سے عوام کی تکلیفوں کا ازالہ نہیں ہوتا کام کی رفتار بڑھانے سے ہوتا ہے۔
Formal Appeal to Mr. Mohsin Naqvi, DHA & CDA
Dear Sirs,
The road from Attock Petrol Pump to Bahria Enclave/Margalla Enclave is in a severely deteriorated condition, with extensive potholes causing daily inconvenience, delays and safety risks.
We urge Mr. Mohsin Naqvi, DHA & CDA to take immediate notice and ensure urgent repair of this vital route for the safety of residents and commuters.
Best Regards,
Shahid Ali
President, SOBER
@mohsinnaqvicm@MohsinnaqviC42@SohailAshrafGor@CDAthecapital@PakPMO