الحمد اللہ ایبٹ آباد سے کراچی تک آبادیوں سے متعلق ادارے اور افراد پانی کی تمام قدرتی گزرگاہیں بند کر چکے،صدیوں پُرانے درخت کاٹ چکے،وسیع میدانوں کے پلاٹ بنا کر بیچ چکے،شفاف ندیوں کو گٹر لائنوں سے ملا چکے توتب کہیں جاکر 25x40 کا پلاٹ ایک کروڑ پچاس لاکھ کا ہواہے!
لگے رہو مُنا بھائی۔ترقی دشمنوں کے پروپیگنڈے کی بالکل بھی فکر مت کرو۔اگلے برس کے ساون تک یہ پلاٹ دوکروڑ سے زیادہ کا ہونا چاہیے۔
سیلاب ویلاب اللہ کی مرضی سے آتے ہیں!!
😜🙏
اقبال حسین
Today morning , I received a call from a fake cop who said that he has arrested my son and taking him him to police station,if u want to get him released arrange some money. The caller used this no 03263660496.
The caller is a fake cop and looting innocent people.@OfficialDPRPP
Lahore Police ASI Iftikhar arrested on burking , will someone be asked whom he given compliance by minizing offence in FIR .Can he will be able to face his family n friends after this humanity
آٹے کے مفت تھیلے دینے کی بجائے بجلی، سوئی گیس کے بلوں ، گھریلو ایل پی جی ، پٹرول ڈیزل کے نرخوں اور مہنگائی میں کمی کریں - آٹا عوام خود ہی خریدنے کے قابل ھو جائے گی !
یہ علاج پاکستانی ڈاکٹرز کیوں نہیں بتاتے ؟
پہلی بات کیونکہ پاکستان میں 100 میں سے 50 پرسنٹ ڈاکٹرز سرے سے ھوتے ھی نہیں ھیں اور جو ڈاکٹرز ھوتے ھیں یا تو انکو یہ علاج معلوم ھی نہیں یا وہ یہ علاج اسلیے نہیں بتاتے کیوں کہ وہ میڈیسن کمپنی کا کاروبار کرتے ہیں کہیں بھی کسی بھی ڈاکٹر کے پاس چلے جائیں آپ کو 100 پرسنٹ میڈیسن کمپنیز کے 1 یا 2 ایمپلو لازمی کھڑے ھوئے ملیں گے جو ڈاکٹرز کو آ کر بتاتے ھیں کہ سر ہماری یہ دوائی زیادہ سیل کریں آپکو عمرے کے ٹکٹس یہ دیگر فلاں فلاں پروفٹس ملیں گے۔۔
یہ ھے وہ زندہ لاش جس کا ایک پاؤں قبر کے اندر اور ایک باہر ھے، اس زندہ لاش نے مرحومہ کلثوم نواز کی بیماری کو ڈرامہ قرار دیا تھا جب وہ بستر مرگ پر کینسر کی جنگ لڑ رہی تھیں،اور نواز شریف کی سیاست کو روز Tvپر بیٹھ کر ختم کرنے کا اعلان کرتے تھے۔
1/1
⏬
جب تک “مولا بخش” بازاروں اور مارکیٹوں کا رُخ نہیں کرے گا مہنگائی کم نہیں ہو گی - غریب اور مڈل کلاس کو مہنگائی سے ریلیف دینے کے لئے مولا بخش کو بازاروں اور مارکیٹوں میں موجود مافیا پر لاٹھی چارج کرنا ہی پڑے گا -
اُٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے
پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے !