آخر میں میں آپ سے کہوں گا۔ کہ قوم نے 2024 کے الیکشن میں ہم پر اعتماد کیا،
عوام کی بڑی تعداد ہمارے ساتھ کھڑی ہے آج،
عمران خان کی اور بشری بی بی کی ایک ایک آنکھ ضائع ہو چکی ہے، اور لیڈرشپ سے احتجاجی تحریک کا فیصلہ ہی نہیں ہو پا رہا آخر کیوں؟
مراد سعید
جب بڑے بڑے نام پی ٹی آئی چھوڑ کر جا رہے تھے تو عمران خان نے کہا کہ ان کو تھوڑی Resistance دیکھانی چاہیے تھی تو میں نے عمران خان سے وعدہ کیا تھا کہ چاہے میں مر جاؤں میرا خاندان داو پر لگ جائے لیکن خان تمھیں نہیں چھوڑو گا
قاسم خان سوری
🧵Part 1/n
“میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے!”
- پاکستان کے کپتان، وزیراعظم عمران خان
#FreeImranKhan#FreePoliticalPrisoners