Turn on Audio, watch & hear How Biased, Jiyali #Sindh Police torturing @MQMPKOfficial workers, MPA Sadaqat Hussain & other workers for staging a peaceful protest outside CM House #SLGANaManzoor
پاکستان اسلامی دنیا کا وھ واحد ملک ہے جہاں اندرونی لوگ بیرونی لوگوں کی مدد سے اپنی ہی حکومت گرارہے ہیں۔
بس اتنا یاد رکھنا کہ آج شاید تم کامیاب ہوجاؤ گے لیکن اس سے ریاست پاکستان ہمیشہ ہمیشہ کے لیے کمزور ہوجائے گی۔
My take on Political Scenario...
* PMLN will split into three. Some will join PTI, PMLQ, rest PMLN. Punjab with PTI & PMLQ.
* PPPP marginalized. Sindh will be with PTI & MQM.
* No Confidence Motion will be taken back/defeated.
* Foreign Funded Stooges will be convicted & punished
محمد زبیر نے 24 نومبر کو سو فیصد دعویٰ کیا کہ مریم نواز بری ہوں گی،
ن لیگ پورے شہر میں بتاتی پھررہی ہے کہ ڈیل میں نوازشریف کی واپسی اور مریم کی بریت شامل ہے،
لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ ڈیل کس سے ہوئی؟؟؟؟
اور کیا واقعی اسلام آباد ہائی کورٹ مریم کو بری کرنے جارہی ہے؟
میں نے وزیراعظم عمران خان صاحب کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا ہے اور منظوری کے بعد وزارت اعلیٰ چھوڑ دوں گا
وزارتیں اور عہدے آنے جانے والی چیز ہیں، پارٹی اور عوام سے کمٹمنٹ ہی سب سے اہم ہے
نئے پاکستان کے عزم کی تکمیل میں ہمیشہ وزیراعظم عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑا رہوں گا
"میں عمران خان کے ساتھ ہوں ، میں نے خان صاحب کو کال کر کے کہا میں Traitor (غدار) نہیں ہوں ۔۔ میں شروع سے عمران کے ساتھ ہوں کیونکہ عمران خان ایماندار انسان ہے"
ایم این اے سردار جعفر خان لغاری
Pervaiz Illahi becoming CM Punjab, MQM & BAP not attending today's National Assembly session; looks like things taking a different direction after Imran Khan holding largest congregation of men & women in Islamabad's history; let's hope for the best for Pakistan & its future!
جیو کی ہیڈ لائین ہے کہ ایک لیٹر نکالا نہ کھولا نہ پڑھا۔
حیرت کی بات ہے۔ خان نے بتایا بھی کہ یہ نیشنل انٹرسٹ کی بات ہے اگر کسی کو شک ہے تو آ کر دیکھ لے۔
حیرت ہے جیو اتنی زیادہ نفرت رکھتی ہے تو سیاسی جماعت ہی کیوں نہیں بنتی۔ اگلا الیکشن کیوں نہیں لڑ لیتے ن کے ٹکٹ پر ؟