شہازیب خانزادہ نے رانا ثناءاللہ کی منجی ٹھوک دی
جب طاقت نہیں ہوتی اختیار نہیں ہوتے صرف عہدہ ہوتا ہے تو بندہ ایسے ہی ذليل خوار ہوتا ہے 😂
اس پروگرام سے آپ اندازہ لگا لیں ن لیگ کی حکومت جانے والی ہے 😂
ابھی تو “صاف پانی” پراجیکٹ کی کہانی بھی کھلنے والی ہے، ورلڈ بینک کی فنڈنگ جو عوام پر لگنی تھی کہاں گئی؟ سب کا کچا چٹھا کھلنے والا ہے۔ بس کچھ دن انتظار فرمائیے۔ ثمر عباس
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@SammerAbbas
ڈاکٹرز نے عمران خان صاحب کی سٹی انجیوگرافی تجویز کی تھی، پمز میں دو سال سے سٹی انجیو گرافی کی سہولت فعال ہی نہیں ہے۔لیکن عمران خان صاحب کو پمز لے جایا گیا تاکہ سٹی انجیو گرافی ہو سکے۔جعلی حکومت کی ناک تھلے جس ہسپتال کو یہ پاکستان کا بہترین ہسپتال کہہ رہے دو سال سے وہاں انجیوگرافی کی سہولت نہیں ہے۔
#ContemptOfCourt
صورتحال میں نیا ٹوئسٹ : دل کے ڈاکٹر نے عمران خان کو یکم اگست کو جیل میں چیک کرنے کے بعد ایک رپورٹ مرتب کی تھی جس کے پلان 'بی' میں ان کی 'سٹی کورونری انجیو گرافی' کرانا تجویز کیا گیا تھا پھر20 اور 21 اگست کو عمران خان پمز لایا بھی گیا اب اس ٹیسٹ کا کیا ہوا اس بارے کچھ معلوم نہیں ۔۔۔ !
البتہ اب آج 22 اگست کی وزیراعظم آفس کی جاری پریس ریلیز پڑھ لیں جس میں پمز میں 'سٹی کورونری انجیو گرافی' کی سہولت فعال نا ہونے کا وزیراعظم نے نوٹس لیا ہے انکوائری کمیٹی بھی قائم کر دی
تو اس کیا مطلب لیا جائے کہ پمز میں تمام سہولیات موجود نہیں ہیں ؟؟؟ جس کا دعویٰ حکومت کرتی آئی ہے
پاکستان میں ایسا کیا ہے کہ وہ ہر طرح کے قانون توڑ رہے ہیں
عمران خان کے آئی ویژن اور عمران خان کی صحت پر house of Lord کے اندر بہت سخت ڈیبیٹ ہوئی اور یہ کہا گیا کہ پاکستان میں ایسا کیا ہے کہ وہ ہر طرح کے قانون توڑ رہے ہیں
74 سال کی عمر ایک ایڈوانس عمر ہوتی ہے اس عمر میں انہوں نے 300 مقدمات ہونے کے باوجود کبھی طبی بنیادوں پر ریلیف نہیں مانگا جبکہ میڈیکل کی گراؤنڈ exist کرتی ہے یہ ہم نہیں کہہ رہے اڈیالہ جیل کی رپورٹ کہہ رہی ہے ! سلمان صفدر
Imran Khan transferred from prison to hospital.
His crime: winning an election the military backed government did not want him to win.
Imran Khan should be free. The West stays silent. End the military’s political imprisonment of the opposition.
چیف جسٹس یحیی آفریدی کی عدالت میں عمران خان کی بہن نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ہے ۔ اب دیکھنا ہے بطور جج عمران خان کو توہین عدالت کو نوٹس دینے والے یحیی آفریدی بطور چیف جسٹس اسی عمران خان سے متعلق اپنی عدالت کی توہین ہونے اور فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے پر کیا کرتے ہیں ؟
اصول تو ہمیشہ ایک جیسا ہی رہتا ہے !
Mir sahib killed two birds with one bullet
Our narrative and their narrative both have been destroyed with this one tweet.
دو سال کی نہیں بلکہ 79 سال کی محنت ضائع ہو گئی
آصف علی زرداری صاحب شاہد خاقان عباسی صاحب میاں نواز شریف ان کا گھر ڈکلئیر ہو گیا تھا بطور ہسپتال کیا لندن کے ہسپتال سول گورنمنٹ کا حصہ ہیں
عمران خان کو کتابیں نہیں دیتے تین سال سے اس نے کچھ نہیں کہا ہوا عمران خان نے کہا تھا میں برداشت کرلوں گا آپ لوگ نہیں کر پاؤ گے
ہمایوں مہمند