شہباز شریف صاحب یہ گزرے کل کی کیفیت ہے آنے والے کل جب پیٹرول ڈیزل کی قیمتیں آپ 20 رپے لیٹر بڑھائیں گے تو قیمتیں مزید 10/15 فیصد بڑھیں گی ویسے آج ڈالر سرکاری قیمت 190 اور اوپن مارکیٹ 193 چھو گئی شرح سود 15 فیصدعبورکرچکی ہے وہ دن دور نہیں آپکو عوامی غضب سے چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی