زندان میں ڈالنے والے، سن لے فیصلہ پاکستان کا!
آج دنیا کے ہر کونے میں پاکستانی اپنے حق کی خاطر کھڑا ہے اور اپنی آخری سانس تک کھڑا رہے گا۔ ابھی تو بس سسٹم کولیہس ہوا ہے ابھی بہت سینے اور بہت سر ہیں۔
#ناحق_قید_کے_3سال#KhanIllegallyJailed3Year
تقریباً ا��ک صدی بعد، کھجوروں کے تھیلے ایک گودام میں دریافت ہوئے، جو تقریباً 100 سال تک بغیر چھیڑے محفوظ رہے۔ یہ ایک نرم یاد دہانی ہے کہ وقت گزرتا رہتا ہے، مگر اللہ کی برکتیں ہمیشہ قائم رہتی ہیں۔