یہ میرے چھوٹے بھائی اور بہت پیارے دوست امتیاز حیدر شہید کا قاتل ہے۔انشااللہ اسی دنیا میں ورنہ روز محشر اس قاتل کو جواب دینا ہوگا۔کیونکہ ایک انسان کا قتل انسانیت کا قتل ہے
🚨ظلم کی انتہا
راولپنڈی میں اوورسیز فیملی نے اپنا گھر ایک سرکاری افسر کا کرایہ پر دیا تھا جب خالی کرنے کو کہا تو سرکاری افسر نے پولیس کی موجودگی میں اوورسیز خواتین اور بزرگوں پر تشدد کیا
تحریک انصاف کا یہ 37 سالہ نوجوان جو عمران خان کی رہائی کی مہم کو لیڈ کررہا ہے عمران خان کے ٹاپ الیکٹڈ عوامی لیڈر کے طور پر یہ
اس وقت پاکستان کا صف اول کا لیڈر بن چکا ہے،
الجزیرہ۔۔
جو خان کے نظریے پر کھڑا ہوگا اسے عزت شہرت عوام خود دے رہی ہے
آپ کا 28 لاکھ پروفیشنل نوجوان ملک چھوڑ کر بھاگ چکا ہے، برین ڈرین ہو چکا مگر ان کے بقول یہ برین ایکسپورٹ ہے، جن کو یہ علم نہ ہو کہ برین ڈرین ہوتا ہے یا برین ایکسپورٹ وہ اس وقت ملک کو سنبھال لے رہے ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #SohailAfridi
اڈيالہ جيل عمران خان صاحب سے ملاقات کا دن قاسم خان صاحب صوحب کا انکشاف
عليمہ خانم اور باقی دونوں بہنوں سے بتميزی کی گئ برا سلوک رکھا جا رہا ہے جسکی وجہ سے وہ بھوک ہڑتال پر ہيں فيملی کو اس حوالے سے سخت تشويش ہے
اڈيالہ جيل کے باہر ملاقات کے ليے خان صاحب کے کيے موجود 3:38
اگر لڑکیوں کا یہ سکول پشاور میں یوتا تو ابھی تک پٹواری اور لفافے زمین آسمان ایک کر دیتے
لیکن یہ پنجاب گجرات کی ویڈیو ہے اسی لئے یہ ابھی تک سوشل میڈیا پر وائرل نہیں ہوئی
At 37, Sohail Afridi is the PTI’s top elected leader. But the Khyber Pakhtunkhwa chief minister is now assuming a major national role too – as the party’s top mobiliser before a march to demand freedom for Pakistan’s former PM Imran Khan.
Read more: https://t.co/iOYJY9bSjX
May Allah Bless the soul of Dr Rizwan, Director FIA.
He refused to sell his soul like those who gave #NRO2.
#Pakistan is surviving because of honest officers like Dr Rizwan.
ڈاکٹر شیریں مزاری ہر تیسرے دن یہ پوسٹ کرتی ہیں کہ وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے کو تو جلدی انصاف مل گیا پھر ایکسیڈنٹ میں ہلاک کرنے والے جج کے بیٹے کو بھی جلدی انصاف مل گیا لیکن ان کی بیٹی ساڈھے آٹھ ماہ سے جیل میں ہے ایک کیس میں سپریم کورٹ سےضمانت مل چکی دوسرے کے لئے انصاف تو دور کی بات جیل سے وکالت نامے بھی دستخط کرا کے نہیں دئیے جا رہے
Ali Bilal unarmed & our dedicated & passionate PTI worker murdered by Punjab police. Shameful, this brutality on unarmed PTI workers who were coming to attend election rally. Pakistan is in the grip of murderous criminals. We will file cases against IG, CCPO & others for murder.
میرے ذرائع کے مطابق عمران خان صاحب کی تینوں بہنوں نے کوٹ لکھپت جیل میں پچھلے 36 گھنٹوں سے بھوک ہڑتال کی ہوئی ہے، پچھلے 36 گھنٹوں سے پانی کے سوائے کچھ نہیں پیا جبکہ انکے ساتھ فلک جاوید ، صنم جاوید اور عالیہ حمزہ بھی آج صبح سے بھوک ہڑتال شروع کر چکی ہیں اور انہیں دھمکایا جا رہا ہے.