@The_Hasan7 یہ وہ دہشتگرد ہیں جو تمہارے فوج نے میرے باجوڑ میں مارے ہیں, خدارا جب تم لوگوں کو گراؤنڈ ریالٹی کا پتہ نہ ہو تو مہربانی کرکے بکواسیات مت شئر کرے, کوئی افغانستان کا دہشتگرد نہیں ہے,جو بھی ہے چاہے ٹی ٹی پی ہے یا فوجی سب ایک ہیں, صرف امریکہ اور ڈالرز کیوجہ سے یہ جنگ مسلط کی گئی ہے
Media blackout and enforced silence won’t hide the truth. Voices from Bajaur are crying out—for justice, for peace, for an end to occupation.
#BajaurUnderStateAttack
کسی بھی صوبے میں آپریشن صوبائی حکومت کی درخواست اور آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج کی طلبی کے بعد ہی کیا جاتا ہے۔ اگر گنڈاپور باجوڑ آپریشن میں ملوث نہیں ہیں تو ڈی سی باجوڑ اب تک اپنے عہدے پر کیوں برقرار ہیں؟ کیا گنڈاپور کی وزارتِ قانون، وزیرِ قانون یا ایڈووکیٹ جنرل نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا کہ اُن کے صوبے میں بغیر اجازت کے آپریشن شروع کر دیا گیا ہے؟
یہ بات واضح ہے کہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کی ایماء پر یہ آپریشن کیا جا رہا ہے، اور ایکشن اِن ایڈ سول آرمڈ فورسز آرڈیننس کے بعد یہ پی ٹی آئی کا دوسرا وار ہے۔
@FAlamYousafzai چپ کر, یہ دہشتگرد ان کے وقت اتنے سرگرم کیو نہیں تھے؟, ہر اس شخص سے نفرت ہونی لگی ہے جس جس نے امریکی سازش کے تحت اس مسلط کردہ حکومت کی حمایت کی تھی چاہے وہ میرے پی ٹی ایم کے علی وزیر کیو نہ ہو