“وزیراعظم (برطانیہ)اینڈی برنہم اور وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈ، آخر برطانیہ مزید کتنی دیر خاموش رہے گا؟ تین سال سے میرے دو بیٹوں کے والد اور پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو ان کے سیاسی مخالفین کی جانب سے، آرمی چیف عاصم منیر کی ذاتی انتقامی کارروائی کے تحت، بے رحمی سے سزا دی جا رہی ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق یہ صورتِ حال تشدد کے زمرے میں آتی ہے اور اب ان کی جسمانی اور ذہنی صحت پر ممکنہ طور پر جان لیوا اثرات مرتب کر رہی ہے۔تقریباً دس ماہ سے عمران خان کے خاندان کو بھی ان سے رابطے کی اجازت نہیں دی گئی۔ انہیں بنیادی انسانی رابطے سے محروم رکھا گیا ہے، کتابوں، وکلا اور ڈاکٹروں تک رسائی نہیں دی گئی" جمائما گولڈ سمتھ کا ٹویٹ
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
لائحہ عمل دو یا عہدے چھوڑ دو 🚨
لائحہ عمل دو یا عہدے چھوڑ دو 🚨
لائحہ عمل دو یا عہدے چھوڑ دو 🚨
لائحہ عمل دو یا عہدے چھوڑ دو 🚨
لائحہ عمل دو یا عہدے چھوڑ دو 🚨
لائحہ عمل دو یا عہدے چھوڑ دو 🚨
لائحہ عمل دو یا عہدے چھوڑ دو 🚨
#خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی
آفریدی صاحب آپ نے آج شہباز شریف سے ملاقات کی ،بقول آپکے آپ نے صوبے کے حقوق کے لیے ملاقات کی۔
کچھ سوالات ہیں جن کا جواب آپکو دینا ہو گا۔
کیا آپ نے وہاں عمران خان سے ملاقات کرنے کا معاملہ اٹھایا؟
کیا بجٹ سے پہلے عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی ہوئی؟
کیا خیبر پختون خواہ حکومت سر پلس بجٹ دینے جا رہی ہے؟
@SohailAfridiISF
علی آمین گنڈاپور کا بڑا دعویٰ
وہ دن جلد آنے والا ہے جب میں گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھ کر عمران خان کو پشاور کے سی ایم ہاؤس کی جانب لے جاؤں گا۔۔۔
اللّٰہ کرے جلد ایسا ہو۔۔۔آمین