یہ رشتہ شدید نفرت کا رشتہ ہے
اس میں دکھ درد کم یا زیادہ ہونے سے کوئی تبدیلی نہیں آئے گا۔ بلوچ بقا کے لئے آخری منزل حاصل ہونے تک بلوچ ماؤں بہنوں نے اس سے بدتر دن دیکھے اور دیکھنے ہیں اس لئے کوئی بھی کہانی اس نفرت کی شدت میں تبدیل نہیں لا سکتا۔
#BalochGenocide
اسلام آباد : میری پندرہ سال کی جدوجہد میں اپنے گھر سے زیادہ وقت میں نے پریس کلبوں کے سامنے گزارا ہے کوئٹہ پریس کلب کراچی پریس کلب نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے میری زندگی کا بہشتر وقت احتجاجوں میں گزرا ہے ایسا وقت بھی ہم نے ��یکھا ہے ہماری پریس کانفرنس کی کوریج میں ایک صحافی اور ساتھ میں پریس کلب کا صرف چوکیدار بیٹھا ہوتا تھا مگر بدقسمتی سے آج اسلام آباد پریس کلب کی جانب سے ہمارے احتجاجی دھرنے کا عذر جس طرح سے پیش کیا گیا اس سے لگتا ہے ریاست کے سارے ستون ہمارے خلاف ہیں پہلے تو ہماری احتجاجوں کو کوریج نہیں دی جاتی تھی مگر اب صحافی فریق بن کر ہمارے احتجاج سے بھی نالاں اور بیزار نظر آرہے ہیں
مجھے یہ بتانے کی ضرورت نہیں ہے کہ صحافتی زمہ داریاں کیا ہوتی ہے مگر اتنا ضرور کہو گی کہ ایک طرف طاقتور اوردوسری طرف کمزور ہوں تو ہمیں طاقتور کے بجائے کمزوروں کی دادرسی کرنی چاہیے
#MarchAgainstBalochGenocide
1 - Abdul Hafeez Zehri is a business owner, 10-year resident of the UAE and father of 8. Sources say men who identified themselves as state security took him away on Jan 27 and his family has not heard from him or been able to locate him since.
Article 1 Part 2 of the UN Law on Enforced Disappearances states that "any act of enforced disappearance excludes the individuals from the protection of the law and inflicts severe harm on them and their families."
#UAEReleaseHafeezBaloch@alboflasa@UNHumanRights@hrw@fqadi
بلوچستان یونیورسٹی کے دو لاپتہ طلباء تین مہینے گزرنے کے بعد بھی بازیاب نہیں ہوسکے۔یونیورسٹی بند پڑی ہے۔ حکومت کی یقین دہانیاں ماضی کی طرح دھوکے اور فریب پر مبنی ثابت ہوئیں۔ یونیورسٹی کو چھاؤنی میں بدلنے والی قوت ہمارے بچوں کے مستقبل کو تباہ کرنے جارہی ہے۔ آواز اٹھائی جائے۔
The unlawfully detention of Hafeez zehri is not 1st attempt by @uaedgov but Rashid brohi, Nasser Bin Ghaith, Ahmed, Mansoor, M Al-Mansoori & prof Razzaq were also victim of illegal detention whose whereabouts keeped unknown.
@ICFUAE@SenatorDurbin@KenRoth#UAEReleaseHafeezBaloch
راشد حسین بلوچ جوکہ گزشتہ تین سالوں سے عرب امارات سے ریاست پاکستان کی خفیہ سیکورٹی اداروں نے اغوا کیا ہے۔ مگر آج تک ان کے لواحقین کو یہ تک نہیں بتایا گیا کہ راشد حسین کو اس ریاست کے خفیہ اداروں نے اٹھایا ہے۔
#SaveRashidHussain
جبری گمشدگی کا شمار سنگین انسانی حقوق کی پامالیوں میں ہوتا ہے چونکہ اس اذیت ناک سزا کا شکار صرف ایک انسان نہیں بلکہ اس سے جھڑا ہر ایک فرد اذیت سہہ رہا ہوتا ہے۔ بلوچستان کے ہزاروں خاندانوں کی طرح راشد حسین کا خاندان بھی گزشتہ تین سالوں سے اس اذیت میں مبتلا ہیں۔
#SaveRashidHussain
CTD killed 4 people and claimed that they were killed in an encounter last night. CTD has killed at least 10 people recently & in some cases its officer lied on oath & gave false testimonies. There must be transparency & information must be made public. #CTDFakeEncounter
State is involved in mass crime in #OccupiedBalochistan. @hrw@UNHumanRights must notice the Extra Judicial Killing against Baloch. The extra judicial death of Guhram S/o Nadil in the custody of Pakistani intelligence agencies must be condemned by international community.
I will be highlighting the dire human rights situation in Balochistan at the annual meeting of @amnesty_de tomorrow. @dryousufmurad will also be joining as co-speaker in the event. Looking forward to it ✌️
جون کے مہینے میں میرے بابا ڈاکٹردین محمد اور زاکرمجید کی طویل جبری گمشدگی کو 1 اور سال کا اضافہ ہورہا ہے
اگر ذاکراور دین محمد ریاست کی نظر میں مجرم ہیں تو ان 12 سالوں میں خاندانوں کو اجتماعی سزا کیوں دی جارہی ہے ؟ ہمارا کیا قصور ہے؟
کیااب بھی ظالم ریاست کے دل میں رحم نہیں آئیگا
جون کے مہینے میں میرے بابا ڈاکٹردین محمد اور زاکرمجید کی طویل جبری گمشدگی کو 1 اور سال کا اضافہ ہورہا ہے
اگر ذاکراور دین محمد ریاست کی نظر میں مجرم ہیں تو ان 12 سالوں میں خاندانوں کو اجتماعی سزا کیوں دی جارہی ہے ؟ ہمارا کیا قصور ہے؟
کیااب بھی ظالم ریاست کے دل میں رحم نہیں آئیگا؟