وطن کی راہوں میں بن کے رہبر
جو آسکو تو یہاں پہ آنا
صف عدو میں قہر کا منظر
دکھا سکو تو یہاں پہ آنا
ہماری منزل لہو کا دریا ہمارا ایمان رضائے خالق خدا کے شیرو
قدم تم ایسے جما سکو تو یہاں پہ آنا 🇵🇰
Pakistan’s digital transformation is gaining real momentum. Rising from 56.4 to 67.7 in the ICT Development Index reflects steady progress, stronger digital foundations, and a clear commitment to expanding connectivity and innovation.
بیٹی تو ماں کی پرچھائی ہوتی ہے🥹
ناحق سزائیں بھگتی بنا قصور جیل بھیجا ، بستر مرگ پہ والدہ کو چھوڑ کر آنا پڑا ، کتنا اذیت ناک ہے یہ ایک بیٹی سے زیادہ کون بتا سکتا ہے آج اسی ماں کی سالگرہ ہے 😞
جس تن لاگے وہی تن جانے
@MaryamNSharif
رحیم یارخان آن لائن کام کرنے کا جھانسہ دے کر 19 سالہ لڑکی کو گینگ نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا کر موت کے گھاٹ اتار دیا، پتہ نہیں ان ملزمان کو سزا ملی یا نہیں ؟ ملزمان کو نشان عبرت بنا کر ٹی وی پہ دیکھایا جانا چاہیے
وزیر اعلیٰ صاحبہ پلیز ان سب کا سختی سے نوٹس لیں @MaryamNSharif
میں خان کا سپورٹر ہوں پر مریم نواز زندہ باد❣️
جو اچھا کام کرتا ہے اسکی تعریف بنتی ہے ، یہ ملک ہم سب کا ہے شخصیت پرستی سے باہر نکلو ، معرکہ حق چوک بننے سے پنڈی کے رہنے والوں کو کتنی آسانی ہوگئی ہے ، جو کام کرتا ہے اسکی تعریف کرو ، جو نہیں کرتا اسکو بھی بتاو
@MaryamNSharif
Beautifully and eloquently put, we must stop somewhere and look around us. We dont need more saviors. We need to accept the ones we already have. And @MaryamNSharif is one such shining star🌟 the sooner we accept it the better. Because it will stop bleeding her energy into defending herself and overcoming the negative effects of all the smear campaigns, and she will utilize that energy in some place else, for the good of the public, for betterment of society, for the growth of country.
نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی افتتاح کیلئے تیار
15 جولائی کو ان شا اللہ وزیرِاعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif اس عظیم الشان میگا پراجیکٹ کا تاریخی افتتاح کریں گی۔
ساڑھے 11 ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والے ہسپتال میں 200 بیڈز کی گنجائش ہو گی۔
اسٹیٹ آف دی آرٹ کارڈیالوجی ہسپتال میں جدید ترین مشینری کی تنصیب کا کام تیزی سے جاری ہے۔
جدید ترین 7 منزلہ کارڈیالوجی انسٹیوٹ سرگودھا ڈویژن اور گردونواح کے اضلاع کےلیے بڑا منصوبہ ہے جو ایک سال کی مدت میں مکمل کیا گیا۔
There are 345 buses operating across various districts, including Khanewal, Multan, Bahawalpur, Vehari, Rahim Yar Khan, D.G. Khan, Rajanpur, Lodhran, Bahawalnagar, Muzaffargarh, and Layyah.
@MaryamNSharif@Marriyum_A
شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ہر فورم پر واضع کیا کہ پانی ہماری لائف لائن اور ریڈ لائن ہے یہ ہمارے لوگوں کا حق ہے، کل اسلام آباد میں منعقدہ سیمینار میں آبی معاہدے کے تحت پانی کے حقوق پر آگاہی دی جائے گی،
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات @TararAttaullah
پنجاب بھر میں رہائشی علاقوں میں قائم دس ہزار سے زائد پائرولیسز پلانٹس کو گرا دیا گیا ہے۔ یہ کارروائیاں عوام کو ماحولیاتی آلودگی اور مضر دھوئیں سے محفوظ رکھنے کے لیے کی گئیں۔ حکومتِ پنجاب ماحول دوست اقدامات کے ذریعے شہریوں کو صاف، محفوظ اور صحت مند ماحول فراہم کرنے کے عزم پر عمل پیرا ہے۔
سینئر وزیر مریم اورنگزیب
جس حساب سے وزیر اعلیٰ @MaryamNSharif ہر تحصیل تک گرین بسسز پہنچا رہی ہیں مجھے لگتا ہے عوام نے اس فکر سے ہی آزاد ہونا ہے کہ پیٹرول کی کیا قیمت ہے ، سب سے آسان اور بہترین سفر ہے، پر کرایہ 20 روپے لازمی ہونا چاہیے
محرم الحرام کے تقدس اور احترام کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر صوبہ بھر میں 'وزیراعلیٰ پنجاب سبیل کیمپس' کا انعقاد کیا گیا ہے۔ ان کیمپس کے ذریعے شیخوپورہ، حافظ آباد اور بھکر سمیت دیگر اضلاع میں شہریوں اور عزاداروں کو پینے کا صاف پانی اور مشروبات فراہم کیے جا رہے ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی قیادت میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں کلائمیٹ ریزیلینٹ پنجاب کے لیے 479 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، جو صوبے کو موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے محفوظ بنانے کی جانب ایک اہم سنگِ میل ہے۔
#PunjabBudget2026