اب حکومت نے روزانہ کی بنیاد پر لوٹ مار اور عوام کی جیب پر ڈاکا ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اتحادی حکومت پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بجائے پٹرول پر 120 روپے کے ٹیکسز کا خاتمہ کیوں نہیں کرتی جس کا پٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں لیوی کے نام پر بھتہ خوری کیوں ختم نہیں کرتی