جمعیت علماء اسلام کے کارکن کسی دباؤ کے محتاج نہیں۔ ہماری طاقت ہمارا نظریہ، ہماری تنظیم اور عوام کے حقوق کے لیے ہماری جدوجہد ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں آئین کی بالادستی کی تحریک ہر منفی مہم سے زیادہ مضبوط ہوکر آگے بڑھے گی، ان شاءاللہ!
#طلباء_مولاناکےسنگ #امریکہ_کےغلام_ٹٹو #قائدہمارا_مولانا #ڈاکوراج_نامنظور #آئین_سپریم_ہے
پشاور: مفتی محمود مرکز میں احبابِ جمعیت سے ملاقات
جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا کے کوآر��ینیٹر برادرم صداقت خان کی دعوت پر مفتی محمود مرکز ��شاور میں حاضری ہوئی، جہاں ڈیجیٹل میڈیا سیل خیبرپختونخوا کے دفتر میں احبابِ جمعیت سے ملاقات اور تنظیمی امور پر تبادلۂ خیال ہوا۔
اس موقع پر ڈیجیٹل میڈیا سیل خیبرپختونخوا کے رکن برادرم کرامت علی ثروت کی والدہ کی وفات پر ان سے تعزیت اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی گئی۔
ملاقات میں جے یو آئی خیبرپختونخوا کے ناظم مولانا احمد علی درویش، صوبائی ڈیجیٹل میڈیا سیل کے اراکین برادرم ابابیلِ جمعیۃ مولانا مجیب اللہ ساحل، ضلعی چارسدہ کے کوآرڈینیٹر برادرم شبیر شیر، عبداللہ حقیار ، عارف اللہ جان اور دیگر احباب بھی موجود تھے۔
رب کریم احباب جمعیت سے قائم جماعتی وابستگی کے ��فیل ان محبتوں کو سلامتی اور دوام بخشے ۔ آمین
#مولانا_کا_پاکستان
#علماء_وطن_کے_معمار
#دھرتی_کی_بنیاد_کلمہ
اس بار کچھ نیا کرنے کا عزم !
17 ستمبر کو مردان میں ہونے والا جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا کنونشن پہلے کنونشنز سے مختلف ہوگا۔
اس بار صرف گفتگو نہیں، بلکہ AI اور جدید ڈیجیٹل ٹولز کا عملی تعارف اور تربیت بھی ہوگی.
تیار رہیں !
جےیوآئی خیبرپختونخوا مردان میں ڈیجیٹل میڈیا کا ایک نئے انداز میں سفر کا آغاز کرنے جارہا ہے۔
#JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP @ziaurrehman76
جمعیت علمائے اسلام محض ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ ملک میں ایک مؤثر عوامی و سیاسی تحریک ہے۔ قائد جمعیت نے واضح کیا کہ موجودہ حالات میں عوام کی آواز، آئین کی بالادستی اور جمہوری اصولوں کے تحفظ کے لیے سیاسی جدوجہد جاری رہے گی۔
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن کی کوئٹہ میں پریس کانفرنس
#MaulanaInQuetta #صوبےنہیں_امن_دو #عوامی_قوت_جمعیت #آئین_کےمحافظ_مولانا #نااہل_حکمران_مفلوج_نظام
یہ نوجوان کل سوات حملے میں شہید کئے گئے،
کیا گزری ہوگی ان کے خاندان والوں پہ جب تھوڑی دیر پہلے صحیح سلامت گھر سے نکلنے والوں کی لاشیں گھر پہنچا دی گئی ہو،
وزیرستان سے لیکر سوات تک حالات بد سے بدتر ہو رہے ہیں،
ہزاروں سال پرانی،بہادری اور جنگجو تاریخ کی دعویدار قوم پشتون پچیس سالوں سے پرائی جنگ میں بطور ایندھن استعمال ہو رہے ہیں لیکن امن کے قیام اور اپنے پیاروں کی جانیں بچانے کیلئے بیچاروں کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں۔
وہی کچھ ہوا جس کا اندازہ تھا۔ وقت سے پہلے میں نے اس کا اظہار بھی کیا۔
آزاد کشمیر ایک پارٹی کے حصے میں۔
گلت ب��تستان دوسری پارٹی کے حصے میں۔
باقی الیکشن کے دوران ایک دوسرے پر سیاسی فائرنگ۔
یہ صرف،،فرینڈلی فائرنگ،،تھی۔کوئی جنگ نہیں ۔
" ضلع سکھر کے " پنوعاقل ٹاؤن " کیلئے
ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر کے تقرر کا اعلان "
جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کی جانب سے ضلع
" سکھر کے "پنوعاقل ٹاؤن" کیلئے " مولانا مجیب الرحمن میرانی صاحب کو بطور " ٹاؤن ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر " مقرر کیا جارہا ہے ۔
امید واثق ہے کہ وہ خلوص نیت اور للہیت کے جذبے کے ساتھ جماعتی بیانئے کی تقویت کا باعث بنیں گے اور پنوعاقل ٹاؤن میں اپنے ماتحت یونٹس میں بھرپور محنت سے مثالی ٹیم تشکیل دیں گے ۔
ان شاءاللہ العزیز
ان کو ٹیم جےیوآئی سندھ کا حصہ بننے پر تہہ دل سے مبارکباد ❤️l
#سمیع_سواتی
@NasrullahSukku1
#TeamJUISindh
#TeamJUISukkur
@MujeebRehman174
ہم نے دیکھا ہے سکندر کو فنا ہوتے ہوئے
وقت آنے دے تیری اوقات بھی کھل جائیگی۔
جو یہ کہتا تھا میں سورج ہوں کرونگا روشنی۔
اس کے آتے ہی اندھیرا اور گہرا ہوگیا۔
سن 1973 کے آئین میں دیے گئے جمہوری نظام کے وکیل سیاست دان ہیں اور انہوں نے اس نظام کی ناکامی کا اعلان نہیں کیا بلکہ اس میں رکاوٹوں اور ناکامی کا بنیادی سبب آپ کو قرار دیا ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ آپ نے گزشتہ 77 سال میں سات سال بھی جمہوری حکومت کو مسلسل چلنے نہیں دیا۔ یہاں تک کہ 1973 میں آئین بننے کے صرف پانچ سال بعد اس کے پہلے وزیرِ اعظم کو پھانسی دے دی گئی۔
جبکہ ہائبرڈ نظام کے وکیل آپ ہیں اور آپ نے خود ہی اس کی ناکامی کا اعلان کر دیا ہے۔ اب جبکہ آپ اپنی ناکامی کا اعتراف اپنی زبان سے کر ہی چکے ہیں تو بہتر ہے کہ آپ اپنے آئینی دائرہ اختیار میں واپس چلے جائیں اور سیاست دانوں کو اپنا کام کرنے دیں تاکہ کامیابی اور ناکامی کا اصل پیمانہ عوام کے سامنے آ سکے۔
انجنیئر ضیاء الرحمان
@ziaurrehman76
سربراہ، ڈیجیٹل میڈیا جمعیت علماء اسلام پاکستان
@OfficialDGISPR@MohsinnaqviC42