DR. SAUCY اپنی گھٹیا ترین سروس کے بعد اب گھٹیا ترین کوالٹی بھی مینٹین کر رہا ہے۔ جس میں سے کیڑے نکل رہے ہیں اور ان کا نمائندہ کہتا ہے کہ "سر موسم ایسا " اور اپنی غلطی بھی تسلیم نہیں کی۔
ممتاز مارکیٹ
@CommissionerGu3@PFAHQOfficial@PunjabFoodTeam@PFAMediacell
@WhatsApp You are a liar... how is it possible that agencies can tap our calls and messages even in social media. And what about hackers that are stealing the data???
@SHABAZGIL میں بہت سارے اکاؤنٹ پر گیا مگر میں نے اُن کو کہا کہ میں لنک مانگنے نہیں آیا۔ مگر کیا کریں مجبوری ھے۔ جیسے پہلے مدد کرتے آئے ہیں اب بھی لنک دے دیں ہم کوشش کر کے دن رات ایک کر کے محنت سے ن لیگ کو لما پا لیں گے۔
2/2
اس کے خلاف بلا برادری زبان اور مذہب کی تمیز کے اپنی پوری قوت استعمال کرونگا-انشاء اللہ کیونکہ میں پاکستان کا شہری اس کا مالک اس کی بقا کا حتمی ضامن ہوں..
پاکستان زندہ باد
یہ سیاسی غنڈا گرد اور بدمعاش جتنا مجھ پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں
اتنا ہی زیادہ میرا اللہ مجھے ان آئین شکنوں کے خلاف لڑنے کی ہمت دیتا ہے
ان کا دباؤ میں مکڑی کے جالے سے بھی ہلکا لیتا ہوں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
واہ واہ مولانا صاحب دل خوش کر دیا آپ جیسے لوگ ابھی بھی اس ملک میں موجود ہیں اسی لئے کچھ امید باقی ہے.
#الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
https://t.co/MvE4ymzcO6
نون لیگی چوروں کی ایک بار پھر مسلمانوں کے جذبات جگا کر اپنی حمایت لینے کی ناکام کوشش
آج چور چور کے نعرے مسجد جاتے ہوئے راستے میں لگے نا کہ مسجد نبوی ﷺ کے احاطے میں
عینی شاہد نے جگہ کی نشاندہی بھی کر دی
#RevolutionBlackedOut#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
https://t.co/op8GYLjKxw
قانون میں ہاتھ لے کے پچھتا رہا ہوں میں
دیکھو بلاول جان، آ رہا ہوں میں
کانپیں ٹانگ رہی ہیں یہاں تو کیا ہوا
شیخ کو دل کا حال سنا رہا ہوں میں
#قانون_میں_ہاتھ_لیا#کانپیں_ٹانگ_رہی_ہیں