پانچ اگست کو تحریک شروع کرنے کی بجائے اس دن پشاور میں جلسہ رکھ کر تحریک کا لائحہ عمل دینے کی بکواس لانچ کر دی۔ سالیو یہ تحریک رمضان کے بعد شروع ہونا تھی مگر اعلان کر کے گونگے بن گئے تھے۔
اب تاریخ کا اعلان کر کے کچھ مہینوں کیلئے پھر مر جائیں گے
@ShafiJanPTI@SohailAfridiISF@JunaidAkbarMNA
پہلی خبر: پاکستان نے سعودی عرب سے 6.7 ارب ڈالر کا تیل ادھار مانگ لیا۔
دوسری خبر: پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر کا قرضہ مانگ لیے۔
تیسری خبر: ان دونوں خبروں کو ملا کر بنتی ہے۔ ہمیں ہمارا کام مل گیا۔ 😟
"میں چترال اپنی فیملی کو ملنے گئی تھی ایجینسی کو تکلیف اس لیے ہوئی کہ لوگ نکل آئے اس لیے انہوں نے مروت کو لانچ کیا جب مروت لانچ ہو سمجھو ایجینسی کو تکلیف ہوئی ہے"۔علیمہ خان
@Aleema_KhanPK