رانا ثنااللہ خان نے علیم خان کے نوکر کو باندھ لیا ہے جب بات اپنے میڈیا کو دئیے جانے والے اشتہارات پر آئی تو کہندا کیا وہ پاکستانی نہیں ہیں فر کہندا پنجاب اپنے ترقیاتی پروجیکٹ بند کر دے
میڈیا کے اندر بغض کے مارے اب بھی باز نہیں آئیں گے جیب سے دئیے تب بھی پروپیگنڈہ جاری رکھیں گے رانڑے نے ٹھیک تہہ لگا دی ہے
مکۃ المکرمہ پر ہونے والے، یہودیوں اور یہودیوں کے ایجنٹوں کے، دونوں ڈرون حملوں کو روک لیا گیا ہے، حملوں کی تصدیق میں ان دیگر ڈرونز کے بارے میں نہیں بتایا گیا جنہیں ہیک کرکے اتارا گیا اور اب یہ ثابت کیا جائے گا کہ ڈرون کہاں سے اڑے اور کس نے اڑائے۔
کہا تھا ناں
نورالدین محمود زنگی کے وارثین اپنی ڈیوٹی پر پہنچ چکے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودیہ پر ان حملوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔
فواد چوہدری کی جہالت کا جواب گروک نے ہی دے دیا
بینکوں میں چیک جمع ہونے کے بعد کلئیرنس اگلے دن ہی ہوتی ہے
جو 55 روپے کلومیٹر ہیلی کاپٹر چلواتا تھا اور جس کے لیڈر نے ارب روپے لگا دئیے وہ تو چپ ہی رہے تو بہتر ہے
جناب آپ کو غلط پٹی پڑھائی گئی تھی اور آج بھی آپ سمجھنے کو تیار نہیں۔ جب کوئی آپ کو قانون اور آئین کی بات سمجھاتا ہے تو آپ کو ناگوار گرزرتا ہے۔
محترم جب وزیراعظم کے طرف سے اپئینٹمنٹ ہو گئی اور 24 نومبر کو سمری چلی گئی تو 4 سٹار کی تقرری کا پراسس مکمل ہو گیا تھا۔ صدر کا اختیار نہایت محدود ہے۔ وہ سمری واپس بھی بھیجتے تو کوئی فرق نہ پڑتا۔ اور اگر کئی دنوں بعد بھی سمری واپس جاتی تو جنرل عاصم منیر ہی آرمی چیف بنتے۔ اس میں 27 نومبر 2022 کی تاریخ irrelevant ہو چکی تھی۔
معزرت کے ساتھ آپ کو آئین کا ادراک نہیں ہے۔ جس نے بھی آپ کو یہسبق پڑھایا تھا اس کے کان پکڑوا لیں۔ بار بار آپ کو غلط باتیں بتائی جاتی ہیں 😊.
اگر اب بھی جناب کے تشفی نہیں ہوئی تو کسی روز جناب کے ساتھ چائے کی میز پر اسے ڈسکس کر لیں گے۔ آپ محترم ہیں لیکن اگر مجھ سے کوئی ایک آدھی درست بات سیکھ لیں گے تو اچھا ہی ہو گا۔ 😊. سلامت رہیں۔
ناظرین اکیلی @AzmaBokhariPMLN
نے تحریک انتشار کے یوٹیومروں کی ناک میں دم کر رکھا ہے
یوٹیومر کلوز کی ویڈیو بنا کر 20 لوگوں کو 20 ہزار دکھا رہے ہوتے عظمیٰ بخاری ڈرون ویڈیو دکھا کر بیچاروں کا سارا پراپیگنڈا ایکسپوز کر کے رکھ دیتی ہیں😂
محترم ذیشان موری صاحب
گزشتہ رات کیمرون پائن نے وہ جہاز آپکی مما اور مادر ذلت جمائما عمران نیازی کے ہینگر میں کھلار دیا ہے اور ساتھ آپکے لیڈر عمران خان کے تینوں بچے ٹیریان قاسم سلمان نے بتایا کہ جہاز کے پچھلے دو ٹائر بھی باہر موجود نہیں ہیں
یہ نہر ہر سال ایک جہاز لیتی ہے
حنیف عباسی نے محمود خان اچکزئی کو آئینہ دکھا دیا 👏👏
👈عمران خان نے کس کے بارے میں کہا تھا کہ چادر کندھے پر ڈالنے والا بڑابے غیرت اور منافق ہے؟
👈عمران خان نے جو الفاظ اچکزئی کے لئے ادا کئے یہ پٹھان ایک سیٹ کےلئے سب کچھ بھول گیا اس کی غیرت کہاں گئی؟
جب چیف سیکرٹری کے پی کے نے کنڈولینس کے لیے آنے کا لیٹر لکھا تو ہم نے موسٹ ویلکم کہا اور پروٹوکول کے لیے روٹ پوچھا۔ لیکن موصوف نے کلر کہار سے داخل ہوتے ہی ان پولیس والوں کو دھمکیاں اور اشتعال دلانا شروع کیا جو ان کی حفاظت کر رہے تھے۔ پھر سب نے مل کر فالس پروپیگنڈا اور 'اغوا' کا نیریٹو بنایا، حالانکہ ویڈیو میں صاف نظر آ رہا ہے کہ وہ خود گارڈز اور کیمرہ مین کے ساتھ وین میں بیٹھے، اپنی مرضی سے لکشمی چوک میں اترے اور فٹ پاتھ پر ٹک ٹاک بنوائی۔ کیا لکشمی چوک کوئی ویران جگہ ہے؟
علی محمد خان کے ساتھ پیش آنے والا رویہ ایک فرد کا نہیں، ایک اصول کا سوال ہے۔ سیاست میں اختلاف اور ناراضی اپنی جگہ، مگر کسی سیاسی کارکن کی سرِعام توہین و تضحیک کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
علیمہ خان ہوں یا کوئی اور، کسی سیاسی رہنما سے رشتہ داری کسی کو دوسروں کی عزتِ نفس پامال کرنے کا حق نہیں دیتی۔ یہی تکبر، انا، خودسری اور دوسروں کو کمتر سمجھنے کا رویہ ہے جو رفتہ رفتہ انسان کو اپنے ہی لوگوں سے دور اور ناپسندیدہ بنا دیتا ہے۔ لوگوں کو کسی نام سے نہیں، ایسے رویّوں سے نفرت ہونے لگتی ہے۔
علی محمد خان سے سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر عزت و وقار کے اس اصول پر میں اس کے ساتھ کھڑا ہوں۔
عزت صرف اپنے لیے نہیں ہوتی؛ جو دوسروں کو عزت نہیں دیتا، وہ اپنی عزت کا اخلاقی جواز بھی کمزور کر دیتا ہے۔
عوامی ووٹ سے چُنتخب علی محمد خان کی ٹوٹل اوقات ایک آوارہ کتے جتنی ہے جسے علیمہ خانم جیسی غیر منتخب عورت دھتکار کر پیچھے ہٹا رہی ہے
علی محمد خان اگر تم واقعی پشتون ہو اور غیرت باقی ہے تو کم از کم اس جماعت پر لعنت ضرور بھیجتے لیکن تم بھی تھندے بیغیرت ہو
حنیف جٹ صاحب کی وفات پر دلی صدمہ ہوا۔ وہ مسلم لیگ ن کے مخلص اور وفادار ساتھی تھے۔دُکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔ آمین