جو ویکسینیشن کروائے گا اسی کو پیٹرول ملے گا
کاکا رپورٹر کے ساتھ خان صاحب کی پیٹرول پمپ پر گفتگو
مکمل دیکھیں: https://t.co/bTHKB5MaKT
#Petrol#ImranKhan#KakaReporter#BOLExclusives
فیصل آباد والوں کی سحری دوسرے شہروں سے مختلف کیوں ہے
وہ بات جو پہلے نہیں جانتے تھے یہ وڈیو دیکھ کر جان جائیں گے
@mutazam_mian
Full Video: https://t.co/qvgLjCcYQO
10 بندوں کی افطاری سے شروع ہونے والا بابرکت کھاناروزانہ 3 ہزارلوگوں تک جاپہنچا
12سال سے جاری المائدہ ٹرسٹ والوں کے فری رمضان دسترخوان کی کہانی
@mutazam_mian
Full Video: https://t.co/MIl8d2uTe0
ٹوٹے پھوٹے کیمرے سے ٹیکنالوجی وڈیوز بنانے والے نے پاکستان کا بڑا یوٹیوب چینل بنادیا
پہلا چیک 50 ہزار کا ملا ۔اب تولاکھوں کماتے ہیں ۔کامیاب یوٹیوبر اسدعلی کی کہانی
@mutazam_mian
Full Video: https://t.co/kOq1kJqoXL
آٸی ایس آٸی ۔ رینجر اور سی ٹی ڈی کی بروقت کارواٸی سے افخانستان سے آے راء کے تربیت یافتہ 5 خود کش حملہ آور گرفتار جو کی سیدہ آباد پولیس سینٹر پر حملہ کا پلان بنا چکے تھے ۔ موجودہ ملکی صرتحال خراب کر کے سارا الزام تحریک لبیک پر لگانا ان کا مقصد تھا
#ISI#tlp#ctd#Police#PakArmy
لچھے دار پراٹھا ۔آلووالے انڈے۔ ساتھ لسی کا بڑا گلاس اور گڑ والی چائے۔
لاہور میں مزیدار سحری کرنے والوں کی قطاریں لگ گئیں
@mutazam_mian#RamadanKareem#Ramazan
Full Video: https://t.co/zWALQ6Xd8C
لاہوری دوستوں نے فیصل آبادیوں کو جگتوں میں ہرا دیا
چائے گلی میں چائے کی چسکیوں پر گانے کی طرز میں کمال جگتیں
@mutazam_mian
Full Video: https://t.co/Caj78SL1eN