جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کی مجلسِ عاملہ کا تمام تحصیلوں کے امراء و نظماء عمومی کا مشترکہ اجلاس جامعہ حمادیہ پیاروواہ روہڑی میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت مولانا محمد صالح انڈھڑ نے کی جبکہ کارروائی حافظ عبدالحمید مہر نے انجام دی۔
سسٹم کولیپس کرگیا ہے تو یا تو محسن نقوی اپنی حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کریں یا پھر خود استعفیٰ دیکر میدان میں آئیں ۔۔
لیکن نہیں ,انہوں نے کام بھی اسی تنخواہ پہ کرناہےاورباتیں بھی بڑی بڑی کرنی ہیں۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن
محمود خان اچکزئی اپوزیشن لیڈر ہیں، وہ ایک علاقے یا صرف پشتون بیلٹ کے لیڈر نہیں، پورے ملک کی اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس بلائیں، وہ نہیں کر سکتے تو جمعیت علمائے اسلام آل پارٹیز کانفرنس بلائے گی
قائد جمعیت کا کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب
#TeamJUISukkur
جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کی مجلس عاملہ تمام تحصیلوں کے امراء اور نظماء عمومی صاحبان کا مشترکہ اجلاس بتاریخ 5 آگسٹ پیاروواھ مدرسے میں ہوگا
نصراللہ سکھروی۔
پی ٹی آئی کو توڑنے کا ٹاسک علی امین گنڈہ پور کو دیا گیا ہے
برگیڈیئر راشد نے گنڈہ پور سے کیا لکھوایا تھا ؟
انجینئر ضیاء الرحمن کے سنسنی خیز انکشافات
#TeamJUISukkur