گزشتہ رات پاکستانیز مارچ فار غزۃ کے دوران سعد ریاض کی گرفتاری نے بہت رنجیدہ کیا، خصوصاً جس طرح انکے گھر میں دروازے توڑے گئے، یہ سب شرمناک ریاستی دہشتگردی ہے۔
سعد نہ صرف ایک محب وطن ہیں بلکہ @EonHoldings پر ایک بہترین ریسرچر اور فلسطین کے لئے ایک توانا آواز رہے ہیں
#ReleaseSaad
دنیا کا ظلم کے سامنے مزید خاموش رہنا اب ناقابلِ برداشت حد تک پہنچ چکا ہے۔ دس ہزار سے زائد فلسطینی غیر قانونی حراست میں رکھے گئے ہیں، اور انہیں سزائے موت دینے سے متعلق ایک نیا قانون بھی نافذ کیے جانے لگا ہے۔ یہ صورتحال نہایت سنگین رخ اختیار کر چکی ہے۔
اب وقت آ گیا ہے کہ عالمی برادری، خصوصاً مسلم قیادت اور پاکستان کے عوام، اپنی آواز بلند کریں۔ ہمیں امن، انصاف اور فلسطینی قیدیوں کی آزادی کے لیے متحد ہو کر کھڑا ہونا ہوگا۔
لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے دوران جرمن سفیر سے مباحثے میں ایک طالب علم نے پاکستان میں معذور بچوں کے علاج سے متعلق ان کے بیان کی اخلاقیات پر سوال اٹھایا اور ساتھ ہی غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی حمایت کا الزام بھی جرمنی پر لگایا۔ بعد میں طالب علم نعرے لگاتے ہوئے ہال سے نکل گئے۔
بائیکاٹ آخر ہے کیا؟
یہ خاموش نہیں بلکہ مضبوط مزاحمت کی ایک مؤثر صدا ہے!
ہر شعوری انتخاب ظلم کے نظام کو کمزور اور مظلوم کی امید کو مضبوط کرتا ہے!
آئیں فلسطین کے ساتھ کھڑے ہوں ، عمل سے، الفاظ سے، اور اپنے فیصلوں سے!!!
The Laravel AI SDK is now available.
Really proud of this package and how easy it makes building AI features into your Laravel applications.
Agents, images, audio, transcription, embeddings, similarity search, pg_vector support, and more. 🤖
https://t.co/uVf3UL3aXb
I released a new major version of PHP DebugBar.
- Removed jQuery and FontAwesome -> much smaller size
- Optimized rendering for heavy tabs
- New widget for ajax/stacked requests
- Typehints, build scripts, static analysis and much more!
For details: https://t.co/BjFGYIzXfI
In my Laravel projects, I frequently clone the production database for use in staging or local environments. To avoid accidentally sending emails to real users during testing, I add this handy redirect in the AppServiceProvider's boot method.
#laravel#laraveltipsandtricks#php
@ErfaanGondal@MujahidNaama تو بھائی چندا سے کہیں نہ کہ مباحثہ کر لیں۔۔۔
اور منہ پر بیٹھ کر جھوٹ بے نقاب کریں۔
ایک طرف ایک شخص کھلے عام دعوت مباحثہ دے رہا ہے اور دوسری طرف دوسرا شخص بھاگتا نظر آئے تو کیا تاثر جائے گا۔
https://t.co/cMKVxx2sRA