Exclusive: As the great former cricketer languishes in a 6ft-by-8ft prison cell in Pakistan, his family are in an agonising state of limbo
🔗 https://t.co/D7XWxFWamu
🚨مریم نواز پر سہیل آفریدی برس پڑے
مریم نواز نے آج سندھیوں بلوچوں اور پختونوں کو دہشتگرد کہا ہے اس نے کہا ہے مجھے تینوں صوبوں سے خطرہ ہے لیکن مجھے انڈیا سے کوئی خطرہ نہیں ہے یہ وہ لوگ ہیں جو آپ کو کسی بھی وقت دہشتگرد قرار دے کر مروا سکتے ہیں انہوں نے انڈیا سے جنگ کے دوران انڈیا کی مزمت نہیں کی یہ مودی کو گھر پر بغیر ویزا بلاتے ��یں ۔
سہیل آفریدی
Big News: Another Cricket Legend, Brian Lara speaks up for our Legend Imran Khan!
"It's basic humanity for a legend of our game"
Brian Lara joins the list of former international cricket captains seeking medical care for Imran Khan!
دی ٹائمز نے عمران خان کے حوالے سے جو آرٹیکل لکھا ہے اس نے پورے یورپ میں دھوم مچا رکھی ہے آرٹیکل کے مطابق عمران خان کے ساتھ جو سلوک ہو رہا ہے اس پر برطانوی حکومت کی خاموشی کرمنل ہے ۔
ڈاکٹر شہباز گل
غلام حیدر کو 3 دن قبل گھر سے نشتر ٹاؤن پولیس نے اغوا کیا۔ دو دن غلام حیدر کو ریس کورس پولیس کے حوالے کیا گیا جہاں پر ایک جھوٹے مقدمے میں گرفتاری ڈال کر بیہمانہ تشدد کیا گیا اور آج کینٹ کچہری پیش کیا گیا۔الحمداللہ غلام حیدر کو جھوٹے مقدمہ سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔
آپریشن کے ایک ہفتے بعد بدھ کے روز اپنی والدہ کے ساتھ میرے والد میاں محمود الرشید سے پہلی ملاقات ہوئی۔ تقریباً 20 سے 25 منٹ کی اس ملاقات میں ابو نے اپنی صحت کے بارے میں بتایا اور یہ بھی بتایا کہ ڈاکٹر نے اسٹیچز مزید تقریباً ایک ہفتے بعد کھولنے کا کہا ہے۔
ملاقات کی ایک خوبصورت بات یہ تھی کہ ابو نے کوٹ لکھپت جیل میں خود اُگائی ہوئی بینگن کی سبزیاں ہمیں دیں۔ وہ وہاں مختلف سبزیاں اُگاتے ہیں، خود بھی استعمال کرتے ہیں اور جیل کے عملے کے لیے بھی پکا کر کھلاتے ہیں۔ آج ہم انہی بینگن کی سبزی بنا کر کھا رہے ہیں۔ ❤️
مشکل ترین حالات میں بھی دوسروں کا خیال رکھنا، اپنے ہاتھ سے اُگائی ہوئی چیز بانٹنا اور انسانیت کا دامن نہ چھوڑنا ہی اصل کردار ہے۔ قید و مشکلات کے باوجود میرے والد میاں محمود الرشید کی مثبت سوچ، حوصلہ اور دوسروں کے لیے محبت ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔یہ صرف ایک سبزی نہیں، بلکہ مشکل حالات میں بھی انسانیت، محبت، امید اور ثابت قدمی کو زندہ رکھنے کی ایک خوبصورت مثال ہے۔
بہت سے لوگوں نے ابو کی صحت کے لیے دعاؤں کا کہا تھا۔ الحمدللہ، وہ حوصلے کے ساتھ ہیں۔ صحت کی اس آزمائش نے انکا عقیدہ، نظریہ پہلے سے بھی زیادہ عمران خان کے لیے پختہ کردیا ہے کہ ان تمام مشکلات کے باوجود میرے والد نے بانی چیئرمین عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں
“They fear his popularity and want to remove him from public life.” - Sulaiman Khan
“They are vindictive cowards who want to rid him of any dignity and human rights. There is no honor in what they’re doing.” - @Kasim_Khan_1999#FreeImranKhan
میں ( یاسر گیلانی) اللّٰہ کو حاضر ناظر جان کر حلف دیتا ہوں کہ 8 فروری 2024 الیکشن میں محترمہ اعظمی بخاری صاحبہ کا خاوند سمیع اللّٰہ خان میرے سے ہارا ہے۔
جھوٹوں پر اللّٰہ کی لعنت ہو۔
جو خود جھوٹا حلف اٹھا کر جعلی MPA بنا ہے وہ آج کل استحقاق کمیٹی میں افسران سے حلف لیتا ہے۔
#PTI
کیا آپ جانتے ہیں 1947 کی تحریکِ آزادی کے دوران شفقت مسعود کے دادا ۔۔
( جن کی ایک کتاب آج بھی MA پنجابی میں پڑھائی جاتی ہے )
نے مولانا ظفر علی خان کے ساتھ جیلیں کاٹ کر پاکستان کی آزادی میں بھرپور کردار ادا کیا تھا ۔
دادا کا قصور بھی یہی تھا کہ وہ قلم سے گوروں کو آئینہ دکھاتے تھے سوال کرتے تھے ۔
یہی قصور آج شفقت چوہدری کا ہے ۔۔۔کہ وہ سوال کرتا ہے ۔
یاد رکھنا ۔۔۔
قید کرنے والوں کا آج نام و نشان باقی نہیں ۔
لیکن حق ، سچ اور آزادی کیلیے جیل کاٹنے والوں کو ت��ریخ امر کر دیتی ہے ۔
قانونِ فطرت ہے ۔ ٹَل نہیں سکتا ۔
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے مگر سوال یہ ہے کہ فیصلہ تو سپریم کورٹ نے بھی دیا ہے کیا اس پر عمل ہوا؟
علیمہ خانم کی اسلام ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو.
#FreeImranKhan
Look at the audacity of this family! Their idea of “investing in AI” in Punjab is to make her brother-in-law the Minister for AI — someone who isn’t even elected.
He is the son of the family accountant — in other words, someone who may well be the custodian of their closely held secrets.
And this same brother-in-law’s nephew has been charged with gang rape, abduction and extortion involving two foreign nationals just a couple of months ago.
What a family. What audacity.