برطانوی چینل سے خان کے بیٹوں کا انٹرویو الگ معاملہ ہے۔ ایک اور میچ پر مباحثے میں ایک کم فہم سینیٹر صاحب اس بات پہ برہم پائے گئے کہ کرکٹ میچوں کی کمنٹری میں عمران خاں کا ذکر کیوں ہوتا ہے۔کرکٹ کی ڈیڑھ سو سالہ تاریخ کے عظیم ترین کپتانوں میں سے ایک کا ذکر نہیں ہو گا تو کیا محسن نقوی کا ہو گا؟ اگر کوئی فلم ساز یہ مطالبہ کرے کہ ہیر رانجھا پہ فلم بنائی جائے مگر رانجھے کے بغیر؟ پاکستان کی تاریخ لکھی جائے اور قائد اعظم کے بغیر؟ جنوبی افریقہ کی جدوجہد آزادی کی روداد نیلسن منیلا کے بغیر ؟ عمران خاں اگر ناکام ہو سکتے ہیں تو اقتدار میں آنے کے بعد، اگر وہ کارکردگی نہ دکھا سکیں۔ چھٹ بھیوں کی تنقید سے نہیں۔ کسی معاشرے اور ملک میں خیالات جب راسخ ہو جاتے ہیں۔ اکثریت کے رجحانات جب متعین ہو جاتے ہیں تو حکومتی جبر اسے بدل نہیں سکتا۔ قلوب و اذہان کی اپنی دنیا ہے۔ دلوں کی بادشاہت کا قانون اور ہے شور شرابہ یہاں کسی کام نہیں آتا۔
دل کا دریا بحر سے گہرا کون دلوں کی جانے ہو
مولویوں نے حافظ شیراز کا جنازہ پڑھانے سے انکار کر دیا تھا۔ بھلے شاہ کا جنازہ پڑھانے سے بھی انکار کیا گیا۔ آج وہ اس سے زیادہ زندہ ہیں جتنے اپنی زندگیوں میں تھے۔
بھلے شاہ اسی مرنا ناہیں گور پیا کوئی ہور
عمرا ن کا نام لینے پر سخت اور حتمی قسم۔کی پابندی لگی، نتیجہ کیا نکلا؟ ہزاروں کی تعداد میں ویلاگرز پیدا ہوگئے۔ 75 سال میں پروان چڑھنے والے اخبارات اور ربع صدی کی ریاضت سے چمکنے والے چینل بے معنی ہو ئے۔
آنکھ میچو گے تو کانوں سے در آئے گا حسن
حسن کو دیوار و در سے واسطہ کوئی نہیں
بشام نے سارے ریکارڈ توڑ دیے!!!🔥
کیا آپ بندوقوں سے ڈرتے ہو؟ توپوں سے ڈرتے ہو؟ ٹینکوں سے ڈرتے ہو؟ اگر نہیں ڈرتے تو انشاء اللہ ستائیس ستمبر کو اتنی بڑی تعداد میں نکلیں گے کہ انکو گولی چلانے کا موقع نہیں ملے گا!!!
وزیراعلی سہیل آفریدی کا بشام میں سٹریٹ موومنٹ سے خطاب
25 کروڑ لوگ ایک ذہنی مریض کے ہاتھ میں ہیں۔ کاش فوج میں کچھ عقلمند جرنیل بھی ہوتے تو ڈاکٹر معید پیرزادہ کے اس بہترین تجزیے پر غور و فکر کرتے ہوئے اپنا ادارہ ٹھیک کر لیتے پر مسئلہ یہ ہے کہ سب کے سب ڈفرز ہیں۔
ہم عمران خان کی شخصیت سے بے حد متاثر بھی تھے اور ڈرتے بھی تھے،کیونکہ وہ فضول باتیں بالکل پسند نہیں کرتے تھے۔ لیکن کرکٹ کے معاملے میں وہ ایک دس سالہ بچے کی طرح جنونی تھے جو ہر وقت کرکٹ ہی کی باتیں کرتا رہتا ہے۔
جب ہم بطور اوپنر بیٹنگ کے لیے میدان میں جا رہے ہوتے، تو وہ ساتویں نمبر پر بیٹنگ کرنے کے باوجود پہلے سے ہی پیڈز پہن کر تیار بیٹھے ہوتے۔
وہ ہر وقت ہمیں کھیل کی تکنیک، مخالف ٹیم سے نپٹنے کے گر سکھاتےتھے۔ مجھے یاد ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف تین روزہ میچ میں جب سر رچرڈ ہیڈلی کافی تیز باؤلنگ کر رہے تھے اور میں اوپننگ کر رہا تھا، تو عمران خان مجھے ایک طرف لے گئے اور بولے ،تمہیں معلوم ہے ہیڈلی کو اپنے اوور میں باؤنڈری کھانا بالکل پسند نہیں اور وہ زیادہ باؤنسر بھی نہیں پھینکتا۔ اگر وہ تمہیں باؤنسر کرائے تو تم فورا پل شاٹ مارنا، وہ دوبارہ تمہیں باؤنسر کرانے کی ہمت نہیں کرے گا۔
میں نے اس میچ میں 70 سے زائد رنز بنائے۔ ہیڈلی نے مجھے ایک باؤنسر کرایا، میں نے اس پر چوکا جڑ دیا، اور اس کے بعد اس نے پورے میچ میں مجھے کوئی شارٹ پچ گیند نہیں کرائی۔ حریف کھلاڑی کو پڑھنے اور یوں جرات مندانہ سوچ دینے کا نام عمران خان تھا۔ رمیز راجہ کمنڑی کےدوران عمران خان کے گن گاتے ہوئے
Huge appreciation to Imran Khan’s sons, Kasim @Kasim_Khan_1999 and Sulaiman, for stepping up and giving these interviews. They’re using their voice to raise global awareness about their father’s human rights and health situation — and clearly it’s rattling Pakistan’s military establishment, given how quickly the attacks on them started. Keep going, you’re doing the right thing.
عمران خان بہت مختلف ہے، عمران خان نے اگر باہر جانا ہوتا تو وہ بہت پہلے جا سکتا تھا، عمران خان نے اگر کوئی ڈیل کرنی ہوتی تو وہ بہت پہلے کر سکتا تھا،
عمران خان تو یہ کہہ رہا ہے کہ مجھے انصاف دیا جائے، جنرل (ر) خالد نعیم لودھی
میرے سو کشمیری بچے مارے گئے اور تم اوورسیز کے منسٹر ہو کر راولاکوٹ میں زبانی جمع خرچ کرکے واپس آگئے :امن کمیٹی کے رہنما عاشق فردوسی کے قمر رضا سے تلخ سوالات قمر رضا گالیاں دیتا بھاگ نکلا 😂✌️✌️
”پی سی بی نے بھونڈی حرکت کرکے عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو دنیا بھر میں وائرل کر دیا، آج وہ انٹرویو زبان زد خاص و عام ہے۔ موجودہ رجیم نے انٹرنیشنل میڈیا کے ساتھ بھی دھونس کا وہی رویہ اپنانے کی کوشش کی ہے جو عمومی طور پر مقامی طور پر میڈیا کے ساتھ ہوتا ہے۔ انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر انتہائی افسوس کیا، کہ یہ وہ پاکستانی ٹیم ہے ہی نہیں جس کو ہم کبھی کھیلتا دیکھا کرتے تھے۔ یہی ہوتا ہے جب آپ کسی قوم سے اس کا وہ ھیرو چھین لیتے ہیں جس کو وہ ہمیشہ فالو کرتی ہے۔ “ بیرسٹر شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
#WorldSpeakingUpForKhan
ہمارا بھائی ہمارا قیمتی اثاثہ ہے۔۔ ہم نے عمران خان کو بتایا کہ آپ کو ختم کرنے کا فیصلہ ہوچکا ہے تو خان صاحب نے کہا زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ ہم چپ بیٹھ کر انتظار نہیں کرسکتے ہیں، ہم سب پر عمران خان کی حفاظت فرض ہے
علیمہ خان 💔
اشارہ کافی ہوتا ہے-
اگر حکمرانوں نے سنجیگی نہ دکھائی تو ہم ذیادہ لمبے عرصے تک یہاں نہیں بیٹھیں گے- تحصیل ، ڈسٹرکٹ عوامی ایکشن کمیٹیز سے مشاورت کے بعد کور ممبران ایک نئے لائحہ عمل کے ساتھ آگے بڑھیں گے- ذہنی و جسمانی طور پر سب تیار رہیں-
سردار عمر نظیر کشمیری
جاوید میانداد وہ پہلے پاکستانی کرکٹر جنہوں نے عمران خان کی رہائی کے لیے انٹرنیشنل کرکٹرز کے ساتھ آواز اٹھا دی، باقی وہ نام نہاد پاکستانی کرکٹ سٹارز جنہیں عمران خان نے جھونپڑیوں سے اٹھا کر محلوں کا مالک بنوایا وہ اس رجیم کی طرح مطمئن بیغیرت، منافق اور خصی نکلے!
جب آخری بار، ہم نے اپنے والد سے بات کی تو وہ ہمارے طبیعت دریافت کے ٹاپک کو جلدی سے بدل کر ہمارے بارے میں سوال کرتے ہیں، وہ اپنے بارے میں زیادہ بات نہیں کرتے، یہ بھی فکر ہوتی ہے کہ کب کال کاٹ کر دی جائے۔ قاسم خان۔
عمران خان کے بیٹوں کا مکمل انٹرویو۔
#StopRiskingImranKhansLife