Imran Khan has been jailed in Pakistan since August 2023, facing over 100 cases amid failing health and mass arrests of his party. IHRF sees politically motivated judicial persecution and calls for his immediate release without charges. #HumanRights https://t.co/4wAxv1vOxV
Troops in the streets, an elected chief minister jailed, internet cut: Pakistan's emergency rule in Khyber Pakhtunkhwa is a military-backed power grab. Sohail Afridi and all detained leaders must be freed. Rights cannot be suspended by decree. #HumanRights https://t.co/yiCJFw9ZnP
Supporters of jailed former Pakistani prime minister Imran Khan have launched a long march towards Islamabad, demanding his release.
Thousands gathered in Khyber Pakhtunkhwa, where Khan’s Pakistan Tehreek-e-Insaf party governs, after talks to prevent the protest stalled.
دو عدالتیں دو فیصلے ۔۔۔۔ دو نظروں سے
وزیر داخلہ محسن نقوی اور پراسیکوٹر جنرل اسلام آباد منظور احمد ججہ نے بتایا ہے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ اب آچکا ہے اب اس سے آگے پیچھے نہیں ہو سکتے اس کی خلاف ورزی ہوئی تو توہین عدالت کی درخواست دائر کریں گے
یاد کرانا تھا اسلام آباد ہائیکورٹ کے اوپر ایک بڑی عدالت سپریم کورٹ بھی ہے جس کا 18 اگست کا فیصلہ بھی موجود ہے جس متعلق اٹارنی جنرل نے دو دن پہلے سپریم کورٹ کے سامنے کہا فیصلہ اس وقت بھی فیلڈ میں ہے
کیا سپریم کورٹ کے فیصلے کو بھی حکومت اسی نظر سے دیکھتی ہے جس نظر سے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے فیصلے کو دیکھتی ہے ؟؟؟
پہلے دن سے بول رہی ہے کہ ثبوت ہیں ثبوت ہیں، وہ تو کوئی ایک بھی دیکھایا نہیں اس عورت نے، جبکہ ثاقب چدھڑ نے کچا چٹھا کھول دیا ہے، ڈھیر لگا دیا ہے ثبوتوں کا..!
تو اب یہی دو کارڈ بچے ہیں مظلومیت کارڈ اور عورت کارڈ
😁😁😁
اب کوئی سپریم کورٹ کا آرڈر ہوگا تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اگر آپ اس کا حکم نہیں بھی مانیں گے ناں تو توہین عدالت کی درخواست فوری نہیں لگے گی کیونکہ (توہین عدالت کے) 94 کیسز ابھی پڑے ہوئے ہیں۔ اس لیے جو بھی حکم آئے سپریم کورٹ کا، سکون سے اس کی خلاف ورزی کریں۔ یہی شرمناک، افسوسناک میسج دے رہے ہیں۔ مطیع اللہ جان
@Matiullahjan919
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
سرکاری گاڑی اس ملک کو نوچ کر کھا گئی ہیں ۔
پٹرول کا بے جا بے تحاشہ غیر ضروری استعمال ، ڈیڑھ گھنٹے سے کھڑی سرکاری گاڑی جو کہ سٹارٹ کھڑی ہوئی تھی AC چل رہا تھا لیکن اس میں کوئی بندہ تک نہیں بیٹھا ہوا تھا اینکر نے پکڑ لی۔
دوران قید نواز شریف اور عمران خان کے علاج اور ملاقاتوں کا موازنہ
اس ویڈیو میں غور سے سنیے کس طرح ایک کرپٹ سرٹیفائیڈ مجرم کو طبی سہولیات دی گئیں اور کس طرح وہ سیاسی ملاقاتیں کرتا تھا۔۔۔۔۔