السلام علیکم
صبح بخیر
یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین
یا اللہ میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین
#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو#ReleaseImranKhan
مطیع اللہ جان نے جنرل عاصم منیر کو بہترین مشورہ دیا ہے کہ جتنے آپ کے کور کمانڈرز ہیں اتنے ہی پاکستان میں صوبے بننے چاہئے :
کیا کمال کا مشورہ ہے ہر کور کمانڈر ایک ایک صوبہ سنبھال لے گا اور پاکستان دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کرے گا
اب دوست کوئی لاؤ مقابل میں ہمارے
دشمن تو کوئی قد کے برابر نہیں نکلا
اتنے عظیم بنو کہ آپ کو گرانے کے لئے آئین کو مسخ کرنا پڑے، عدالتیں ختم کرنی پڑے، ہر ادارے میں اپنے ٹاؤٹ بٹھانے پڑیں، آپ کی مقبولیت کو کنٹرول کرنے کے لئے ملک کو چھوٹے چھوٹے یونٹس میں تقسیم کرنے کی ضرورت آن پڑے، آپ کے خوف میں یہود و نصارٰی کے تلوے چاٹنے پڑیں۔۔۔۔
اب وعدے نہیں، عملی قدم چاہیے۔ اب خاموشی نہیں، واضح آواز چاہیے۔ اب تاخیر نہیں، عمران خان کی رہائی کے لیے فیصلہ کن آئینی جدوجہد چاہیے۔
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا