5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر پورے زور و شور سے بنائیں
لیکن اس دن غدار کشمیر فروش نیازی کو مت بھولیے جس نے کشمیر کا سودا کیا لاکھوں شہدا کے خون سے غداری کر کے کشمیر کا جھنڈا تک اٹھانے تک انکار کر دیا تھا
کہتے ہیں پنجاب لوٹ کر کھا گیا
او بھائی پنجاب نے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں اس ملک کیلئے
پنجاب سب سے بڑا امپورٹر ہے
کاروبار سب سے زیادہ پنجاب میں ہیں
پنجاب سب سے زیادہ بجلی کا بل دیتا ہے
پنجاب سب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے
پنجاب کے حصے کا پانی سندھ لے جاتا ہے
پاک فوج میں سب سے زیادہ شہید ہونے والے اور لڑنے والے فوجی پنجابی ہیں
درحقیقت اس ملک کی ڈیفینس لائن ہی پنجاب ہے۔
جین زی ۔۔۔
پاکستان بدل رہا ھے سٹوڈنٹس پی ٹی آئی سے پوچھ رھے ھیں اب جین زی سمجھ چکے ھیں عمران نیازی ایک گدھا تھا جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید سب کرداروں نے مل کر لکیریں کھینچ کر زیبرا بنانے کی کوشش کی تھی ۔۔،،💪
جب PMLN کی حکومت اپنےپاؤں پر کھڑی ہوئی
تو خزانے میں صرف ساڑھے تین ارب ڈالر تھے
انھوں نے رونا نہیں رویا
بلکہ انتھک محنت سے زخائر کو 24 ارب ڈالر پر لے کر گئے۔ اس کے برعکس PTI کی حکومت کو 16 ارب ڈالر وراثت میں ملے! تو رونا کس بات کا
#عمران_بھکاری_کو_بھگانا_ہے_نوازشریف_کو_لانا_ہے
ہم نے PTI کو چیلنج کیا تھا کہ تمھاری سازش ہم بے نقاب کریں گے🚨🚨
یہ ویڈیو تیار کرنے میں ہمیں 10 لگے لیکن بالآخر وہ سارے ثبوت اکٹھے کر دئیے ہیں جن سے آپریشن گولڈ سمتھ، اسکی پلاننگ اور اسکا پیسہ، ایک ایک چیز کا ثبوت آپ کے سامنے آ جائیگا۔
یہ ویڈیو جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دیں
'اُڑان پاکستان' میرے لیے پاکستان کی تقدیر بدلنے کی تیسری بڑی کوشش ہے۔ جب میں امریکہ سے اعلیٰ تعلیم مکمل کر کے واپس لوٹا تو میرا صرف ایک ہی مقصد تھا کہ اپنے علم، تحقیق اور صلاحیتوں کو ملک کی خدمت اور تعمیر و ترقی کے لیے وقف کروں۔
لوگ روایتی طور پر ہمیشہ وہ وزارتیں منتخب کرتے ہیں جہاں انتظامی طاقت، رعب اور اختیارات ہوتے ہیں، لیکن میں نے ہمیشہ وزارتِ منصوبہ بندی و ترقی کا انت��اب کیا کیونکہ مجھے صرف اس ایک سوال نے متحرک رکھا کہ اگر دنیا کے دیگر ممالک جامع اور دانشمندانہ منصوبہ بندی کے بل بوتے پر غربت سے نکل کر معاشی طاقت بن سکتے ہیں، تو میرا وطن پاکستان کیوں نہیں بن سکتا؟
#URAANPakistan #NationalPlanning #VisionDriven #CommitmentToPakistan #PlanningMinistry #PublicService #KnowledgeEconomy
حلالی صحافی ہی اصل صحافی ہوتا ہے ماننا پڑے گا واہ 🔥
نصرﷲ ملک نے ایک ہی جملے میں 3 عدد قلم فروش، ضمیر فروش اور وطن فروش یوتھیوں کو یہہ کے تہہ لگا دی ہے ✅🔥🦾
منصور علی خان، ایثار رانا اور حفیظ ﷲ نیازی کی شکلیں دیکھنے والی ہیں کیسے کھوتا، باندر اور بِجو لگ رہے ہیں 😡🖐🏿🦾
نواز شریف کی گواہی
اس ملک کی عدالت دیتی ہے
نواز شریف پر کیس بنایا گیا
کس کے خکم پر۔
ہمارے جرنل غلام ہیں
اور جب تک یہ لوگ پاکستان پر قابض ہیں
پاکستان کبھی ترقی نہیں کر سکتا
جرنیلی ججز عمرانی حکومت میں اپ نے کبھی خوشخبری والی بات سنی
کبھی نہیں
1/2👇
واہ چاچو تو چھا گیا
> *"یہ میرے دل کی کیفیت ہے لیکن بہرحال ہم اللہ کے فضل و کرم سے پرعزم ہیں کہ ہم پاکستان کو سخت محنت، سخت محنت اور انتھک کوششوں کے ذریعے دنیا کے ترقی یافتہ ترین ممالک میں سے ایک بنائیں گے۔*
انشاءﷲ وہ وقت دور نہیں
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰💪
یاد ماضی
نوازشریف کے ساتھ جو کچھ ہوا اس کا تو کچھ حصہ بھی عمران خان کے ساتھ نہیں ہوا۔ نواز شریف کو ججوں نے کسی ٹرائل کے بغیر سزا بھی سنادی تھی۔ ویڈیو ثبوتوں سے بچنے کیلئے آصف کھوسے نے تفصیلی فیصلہ دیا۔ نوازشریف کیخلاف عدلیہ کو استعمال کیا اور ججز کو ہائی جیک کیا گیا۔مطیع اللہ جان