فضل الرحمان رجیم چینج آپریشن کے دوران جنرل باجوہ کا آلہ کار بننے سے انکار کردیتے تو آج ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے نشانے پر نہ ہوتے۔ بہرحال اس وقت مولانا صاحب حق پر ہیں اور فوجی مداخلت باطل۔۔۔
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا بڑا انکشاف۔ کمپرومائز اندرونی غدار پی ٹی آئی قیادت کی طاقتور شخصیات سے کی گئی خفیہ میٹنگ کی تفصیلات سامنے لے آئے 🔥🔥
میرے باخبر باوثوق ذرائع کے مطابق علیمہ خان کے اسٹریٹ موومنٹ کے اعلان کے فوراً بعد بیرسٹر گوہر، علی محمد خان، شیخ وقاص اکرم اور فواد چودھری کی آبپارہ میں ہنگامی بنیادوں پر بیٹھک ہوئی ہے۔ بلانے والی شخصیت کافی غصے میں تھی۔ میں نے تمہیں بولا تھا کوئی تحریک نہیں چلنی چاہیے۔ جس پر وقاص اکرم اور بریسٹر گوہر بولے علیمہ خان صاحبہ اب ہمارے کنٹرول سے نکل چکی ہیں۔ ہم کیا کریں انہوں نے خود تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بوس بولے تمہیں ہر صورت میں اسے روکنا ہوگا، سب متحرک ہو جاؤ۔ اگر تم اسے نہ روک سکے تو پھر تم لوگوں کی خیر نہیں۔ علی محمد خان بولے ہم نہیں روک سکتے آپ لوگ کوئی بڑی کاروائی ڈالیں، کسی کیس میں علیمہ خان کو فوراً گرفتار کرلیں، یہی آخری حل ہے۔ فواد چودھری نے بھی یہی مشورہ دے دیا ہے۔ اب علیمہ خانم کی گرفتاری کیلئے پلان بنایا جارہا ہے۔ کارکنان کمر کس لیں۔ علیمہ خان کو بچانا ہے اگر نہ بچا سکے تو پھر خان ہمارے ہاتھوں سے نکل جائے گا۔ ایم کیو ایم کی طرزِ پر ایک اور پارٹی بنائی جائے گی۔ اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے جوان بھرپور مزاحمت کیلئے تیار ہو جائیں۔
ظالموں نے عمران خان کو پچھلے اٹھ مہینے سے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے نہ یہ آپ کو قبول ہونا چاہیے نہ یہ ہمیں قبول ہونا چاہیے ۔۔
ہم نے ارشد شریف کی شہادت پر بھی یہ کہا تھا تمام صحافی دو دن کے لیے اکٹھے ہو کر بیٹھ جائیں مگر انہوں نے ایسا نہیں کیا اور اہستہ اہستہ سب کے ساتھ ظلم ہوا
نکلو پاکستانیوں
🚨🚨اس وقت امریکہ آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی جزیروں پر بمباری کر رہا ہے۔
اس بمباری میں قطر میں موجود "العدید" ائربیس سے فیول دینے والے جہاز "ٹینکرز" امریکی جہازوں کو ایندھن دے ریے ہیں۔
یہ وہی قطر ہے جو چار دن پہکے ثالثی کر رہا تھا۔ اور پھر ایران کے پیسے بھی ایران کو نہ دے سکا کیونکہ امریکہ نے منع کر دیا تھا۔ اب قطر ایران پر حملے میں معاونت کر رہا ہے۔
جب ایران کی جوابی کاروائی ہوئی تو قطری بھی روئیں گے اور پاکستان میں ان کے خود ساختہ پٹواری اور ملواڑی ٹائپ سپورٹرز بھی۔
دو سیاسی خاندان 40-55 سال سے موروثیت سے باری باری اقتدار سنبھالے ہوۓ ہیں، تیسری نسل اقتدار میں آچکی ہے۔
ایک بہن اپنے بے گناہ بھائ کی رہائ کیلئے سڑکوں پر آئ تو سیاسی ٹاؤٹس کو موروثیت یاد آ گئی۔
میں ایک عرصے سے مشورہ دے رہا تھا کہ علیمہ خان کو عمران خان کی رہائ تک پارٹی کو لیڈ کرنا ہوگا۔ سیاسی قیدی سیاسی جدوجہد سے ہی باہر آۓ گا اور سیاسی جدوجہد کو صرف بہن ہی لیڈ کر سکتی ہے۔
فاطمہ جناح سے علیمہ خان تک کچھ نہیں بدلا، اب عوام نے فیصلہ کرنا ہے کہ “ایک گناہ اور سہی” ہونے دینا ہے یا بہن کا ساتھ دینا ہے۔
عاصم منیر جو ایک سرکاری ملازم ہے اسکا نام لینے سے ڈرتے ہیں کیونکہ اسکے ہاتھ میں بندوق ہے لیکن ہم نہیں ڈرتے اس سے ،زیادہ سے زیادہ مار دے گا ہمیں شہادت قبول ہے مگر اسکا کوئی ڈر نہیں ۔۔علیمہ خان صاحبہ🔥
آج ایران نے کمال کر دیا۔🚨🚨
قطر میں امریکہ کا فائٹر جیٹ مینٹیننس اور ریپیئر سینٹر مکمل طور پر تباہ کر دیا۔
اردن میں امریکہ کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر تباہ کر دیا۔
اردن میں امریکہ کے فیول ڈپو اور دیگر سہولیات تباہ کر دیں۔
کویت میں پیٹرائیٹ میزائل سسٹمز تباہ کر دیے گئے۔
قطر میں ایک سیٹلائٹ کمیونیکیشن اینٹینا تباہ کر دیا۔
متحدہ عرب امارات میں الظفرہ ایئر بیس کو تباہ کر دیا۔
اور ایران کے حملے ابھی رکے نہیں ہیں۔
جو چیز پوری پی ٹی آئی قیادت نہیں کر سکی
وہ علیمہ خان نے کر دکھایا ۔ لوگ دیوانہ وار اکٹھے ہو گئے۔
پی ٹی آئی قیادت یہ کرنا ہی نہیں چاہتی تھی ۔
وہ لارے دے دے کر لوگوں کے باہر نکلنے کا جذبہ کچلنے کے علاؤہ کچھ نہیں کر رہے تھے
اور اب
علیمہ خان کے خلاف پینڈنگ پڑے کیسز اور ایجنسیاں متحرک ہو جائیں گی
سب جانتے ہیں کہ عمران خان کی بہنوں کی یہ کوشش سیاست کے لیے نہیں بلکہ اپنے بھائی کی زندگی کے لیے اور اسکے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف ہے۔ مگر منافقین اسے سیاست قرار دیں گے۔
یہ کام عمران خان کے نام پر ووٹ اکٹھے کرکے اقتدار کے ایوانوں میں پہنچنے والوں کو خود کرنا چاہیے تھا۔
صدراتی انتخابات میں فاطمہ جناح کے خلاف جنرل ایوب کے چیف پولنگ ایجنٹ بھٹو تھے انھوں نے فاطمہ کی شادی نہ کرنے پر بھی سوال اُٹھایا تھا انجینئرخرم دستگیرکےوالد غلام دستگیر نے گجرانوالہ میں کتیا کےگلے میں فاطمہ جناح کی تصویر لٹکائی تھی تاریخ یہی ہے یہ سب جمہوریت کے چمپیئن بعد میں بنے
آج فاطمہ جناح کی 59 ویں برسی منائی جا رہی ہے
منگل کو جیو اور سے آر وائی کے کسی ایک بھی پروگرام میں رضا ڈار کیس کا ذکر نہیں تھا یہ سمجھتے ہیں کہ اگر ٹی وی چینلز سے ذکر ختم کروا دیا جائے تو معاملہ دب جاتا ہے
صدیق جان
بلوچستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے : ڈی جی آئی ایس پی آر
حضور تقصیر معاف ۔ آپ نیوز اینکر نہیں۔
بھارت ذمہ دار ہے تو آپ کا کام بھارت کی مشہوری نہیں اسکے خلاف ایکشن لینا ہے۔
"بھارت بھارت " سن سن کر ہمارے کان پک گئے اور آپکی جوابی کاروائی کی خبر کا انتظار کرتے کرتے تھک گئے
جو لوگ دن رات سوشل میڈیا پر شکوے کرتے ہیں کہ پاکستانی اپنے حق کے لیے نہیں نکلتے وہ جان لیں کہ کشمیر اور بلوچستان میں عوام بڑی تعداد میں اپنے مطالبات کے حق میں باہر نکلے ہیں۔ دونوں جگہوں پر کئی دھرنے جاری ہیں مگر میڈیا میں مکمل بلیک آؤٹ سے خبر دبائی جا رہی ہے۔ اب آپکی ذمہ داری ہے کہ کھل کر انکی کوریج سوشل میڈیا پر کریں انکی آواز کو پوری دنیا تک پہنچائیں۔ تاکہ مایوسی کی جگہ امید جنم لے۔۔۔
ہو سکتا ہے آج رات میں پھر سے ایران پر حملہ کروں۔ ٹرمپ
۔۔۔۔
جو کچھ کروا رہا ہے اسرائیل اور امارات کروا رہا ہے۔
ایران کو چاہیے نیتیں یاہو اور شیطان العرب کے محلات کو نشانہ بنائے۔
بنگلہ دیش کی حکومت نے پابندی لگا دی ہے کہ وزیراعظم طارق رحمٰن کی تصویر پبلک اور سرکاری مقامات پر بینر یا بل بورڈ پر نہیں لگائی جائے گی
اور پنجاب حکومت کا حکم ہے کہ کوئی پبلک یا سرکاری مقام ایسا نہ رہے جہاں وزیر اعلی کی photogenic تصویر نہ لگی ہو۔ وہ سبزی کا ٹھیلا ہو یا ۔۔۔۔۔ آہو