ایران کہتا ہے ہم ایٹم بم نہیں بناتے، امام خمینی کا بھی فتوی ہے کہ یہ حرام ہے ، آیت اللہ خامنئی کا بھی فتوی ہے کہ حرام ہے بنانا، اس کے باوجود انہوں نے ایٹم بم نہیں بنایا، میں یہ خطرہ محسوس کر رہا ہوں کہ پاکستان کے دشمنوں نے پلان بنایا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کو عوام سے دور کر دیا جائے،ان سے ایسے کام کرائے جائے تاکہ عوام ان سے دور ہو جائے، ہمسایہ ممالک کے ساتھ الجھا دیا جائے، افغانستان کے ساتھ فوری جنگ بند کرنی چاہئے، علامہ ناصر عباس
بریکنگ نیوز 🚨: یہ مریم کی پنجاب کی کہانی۔ پنجاب پولیس کی ویڈیو لیک ہوگئی،ہے۔ رشوت لیتے ہوئے ہلکار رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ رشوت کی رقم ایک دوسرے کے ساتھ تقسیم کر رہے ہیں۔ جیسی وزیر اعلیٰ جعلی ویسے پولیس جعلی 🔥