يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُوا اصْبِـرُوْا وَصَابِـرُوْا وَرَابِطُوْاۚ وَاتَّقُوا اللّـٰهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ (200)
اے ایمان والو! صبر کرو اور مقابلہ کے وقت مضبوط رہو اور لگے (ڈٹے) رہو، اور اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ تم نجات پاؤ
حضرت قمر جلالوی کی یہ نعت بڑے بڑے نعت خوانوں نے پڑھی ہے لیکن اس نابینا بچے کو سن کر محسوس ہوتا ہے جیسے کہ آواز میری ہی روح سے نکل رہی ہو۔ ایک بار ضرور سنیں....
نعتِ رسولِ مقبول ﷺ
سکون پایا ہے بیکسی نے، حدودِ غم سے نکل گیا ہوں
خیالِ حضرتﷺ جب آ گیا ہے، تو گرتے گرتے سنبھل گیا ہوں
کبھی میں صبحِ ازل گیا ہوں، کبھی میں شامِ ابد گیا ہوں
تلاشِ جاناںﷺ میں کتنی منزل، خدا ہی جانے نکل گیا ہوں
حرم کی تپتی ہوئی زمیں پر، جگر بچھانے کی آرزو تھی
بہارِ خلدِ بریں ملی تو ، بچا کے دامن نکل گیا ہوں
مرے جنازے پہ رونے والو، فریب میں ہو بغور دیکھو
مرا نہیں ہوں غمِ نبیﷺ میں، لباسِ ہستی بدل گیا ہوں
یہ شان میری یہ میری قسمت، خوشا مَحَبّت زہے عقیدت
زباں پہ آتے ہی نامِ نامیﷺ، ادب کے سانچے میں ڈھل گیا ہوں
بفیضِ حسّان ابنِ ثابت ، برنگِ نعتِ نبیِ اکرمﷺ
قمر ؔ میں شعر و سخن کی لے میں،ادب کے موتی اگل گیا ہوں
قمر ؔجلالوی
انڈیا کے ایک عام آدمی کا سوال
نریندر مودی کہتا ہے کہ میرے باپ 1947 ازادی کی جنگ میں شہید ہو گئے تھے اگر وہ 1947 میں شہید ہوئے تھے تو 1950 میں نریندر مودی کو کس نے پیدا کیا 😂
عمران خان کو پمز بھی نہیں لے جایا گیا
کیا کوئی ایک گواہ ہے کہ 21 اگست کی رات پمز کی روشنیاں بند تھیں؟ ہسپتال میں یہ ممکن نہیں۔ وہاں critical مریض ہوتے ہیں۔ بجلی جائے تو بیک اپ کام کرتا ہے
عمران خان کو پمز بھی نہیں لے جایا گیا۔
ڈاکٹر عظمی نے اندھیرے ہسپتال میں ٹارچ کی روشنی میں پمز کے ڈاکٹر کو دیکھ کر سمجھا کہ وہ پمز میں ہیں۔ اور انہیں یہ تاثر دیا گیا کہ آپ کو پمز لیکر آئے ہیں
آیت نور کا باپ بلک بلک کر فریاد کر رہا ہے اس کی بچی 14 دن سے لاپتہ ہے ۔۔بے حس معاشرہ جب تک اپنے پر بات نا آۓ دوسرے کے لئیے بات نہیں کرتا ۔۔۔۔پلیز بچی آیت نور کے لئیے آواز اٹھائیں
#JusticeForAyatNoor
مقبول تو فاطمہ جناح بھی تھیں لیکن تمہیں قبول نہیں تھی ،۔۔
جیتا تو شیخ مجیب بھی تھا لیکن تمہیں قبول نہیں تھا۔۔۔
لیکن اب حکمران وہی بنے گا جسکو عوام کی قبولیت ہو گی۔۔۔۔ہم اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ہیں۔۔۔۔۔۔
وکیل رہنما:-
اگر آپ کی بھی بیٹیاں ہیں ۔ تو آیت نور کے والد کی آواز بنیں ۔ وہ ہاتھ جوڑ کر کتنے کرب سے کہہ رہا ہے کہ میں غریب ہوں میرا ساتھ دیں ۔ میری بیٹی 14 روز سے لاپتہ ہے ۔ مجھے نیند بھی نہیں آرہی ۔
آپ تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ آواز ٹھائیں ۔
#JusticeForAyatNoor
جس کی شادی نہیں ہوئی، اسے خود معلوم ہے کہ اس کی عمر ہو رہی ہے۔
جس کے ہاں اولاد نہیں، وہ اپنی خواہش سے واقف ہے۔
جس کے پاس روزگار نہیں، وہ جانتا ہے کہ اسے نوکری اور آمدن کی ضرورت ہے۔ ہر شخص اپنی حالت سے آگاہ ہے اور اپنے لیے اللہ سے دعا بھی کرتا ہے۔
آپ کو بار بار یاد دہانی کرا کے یا سوال کر کے کسی کو ذہنی اذیت دینے کی ضرورت نہیں۔ نہ آپ نے اس کی شادی کا خرچ اٹھانا ہے، نہ اولاد کی ذمہ داری، نہ گھر چلانا ہے۔
خدارا! اس رویے سے باز آئیں۔ خود بھی سکون سے جئیں اور دوسروں کو بھی جینے دیں۔
اللہ بہتر جانتا ہے کہ کس کو کب کیا دینا ہے۔
تیرا کھاواں میں تیرے گیت گاواں یا رسول اللہ
تیرا میلاد میں کیوں نہ مناواں یا رسول اللہ
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
#سرمایہ_زیست
🚨🚨 بریکینگ نیوز : عادل راجہ کا تہلکہ خیز انکشاف!!!!🔥🔥🔥
مریم نواز عاصم منیر سے فون پر بات کرتے ہوئے چِلّا رہی تھی کہ ”یہ نہیں ہونا چاہیے“۔ اس سے اندازہ لگا لیں وقت یزید پر مریم نواز کا کتنا ہولڈ ہے ۔ 🔥🔥🚨