@chsandhilaa Bhai wo Europe hai wahan gareeb safaid posh bhuka nhi mar rha mehngayi se wahan phir b awam ko relief mil raha hai yahan to awam pish rahi hum khud mehngayi ki wajah se pareshan hain kya kren
"I want to eat... I'm hungry."
A young boy, injured in an Israeli airstrike, pleads with his sister for bread to ease his hunger amid the ongoing Israeli genocide and total blockade on the region.
محمد نواز شریف کا کوئی چھوٹا بڑا کاروبار بتا دیں جو بھارت میں ہو کوئی کریانہ کی دوکان ہی بتا دیں آپ نہیں بتا سکیں گے اگر ثابت کر دیں تو خدا کی قسم آپ سے معافی مانگوں گا -
پھر میں نے جھوٹا ثابت کر کے معافی کا مطالبہ کیا تو جناب کی رٹی رٹائی کیسٹ چل پڑی 👇
🔴 غزہ میں نقل مکانی کے دوران ایک بچی کے دل دہلا دینے والے الفاظ!
"میری ٹانگ سے خون بہہ رہا ہے، میں چل نہیں سکتی، ہمیں نہیں معلوم کہ ہم کہاں جا رہے ہیں۔ 😭😭😭😭"