فرمانِ رسولِ اللہ صلیاللہعلیہوآلہ:
"میں، علی، فاطمہ، حسن اور حسین علیہمالسلام
آدم علیہالسلام کی خلقت سے دو ہزار سال پہلے
عرش کے پردوں میں تسبیحِ خدا میں مشغول تھے، اور ہماری تسبیح کے باعث فرشتوں نے تسبیح کہنا سیکھا۔"
فضائل الشیعة، ص7
#ایام_فاطمیہ
@CSMR786 جس کے قران کا نزول ہوا ہو وہ حسین علیہ السلام جو جواناں جنت کا سردار ھو وہ جس کے کی شہادت پر زمین و آسمان گریہ کناں ہو ، وہ جس نے دین کی بقا کے لئے اپنا سب کچھ قربان کیا ہو ،اس کی شہادت کو عثمان کی شہادت کے ساتھ ملا کر نا انصافی کی ہے یہ پوسٹ محص ایک تعصب کے کپھ نہیں
إِنَّ الَّذِينَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُم بِالْغَيْبِ لَهُم مَّغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ كَبِيرٌ
بیشک جو لوگ بغیر دیکھے اپنے پروردگار کا خوف رکھتے ہیں ان کے لئے مغفرت اور اجر عظیم ہے
ملک 12
یہ معاملہ انسانی ہے
غزہ کا محاصرہ توڑ کر انسانی امداد کی راہداری کھلنے تک پے در پے نہتے پر امن شہریوں کے سمندری کاروان غ ز ہ جاتے رہیں گے اور بھوک سے بے حال معصوم جانوں تک امداد پہنچانے کے لیے اپنی جانیں داؤ پر لگاتے رہیں گے
آپ جو گھروں میں ہیں، آپ کا کام ہے ان اساطیل (فلوٹیلاز) کے تحفظ اور ان پر سوار نہتے شہریوں پر دہشتگرد @Israel کی جارحیت کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں اور اس سے ہرگز پیچھے نہ ہٹیں۔
#ایڈمن
#GlobalSumudFlotilla
#Hamas
#Gaza
@GovtofPakistan@CMShehbaz