انڈینز بہت اچھے موضوعات پر شارٹ وڈیوز بناتے ہیں۔
پاکستانی صرف ہنسی مذاق اور پھکڑ بازی کرنے پر لگے ہوئے ہیں۔ ایسے سماجی، اخلاقی موضوعات پر وڈیوز کیوں نہیں بناتے؟
کتا بھونک پارٹی کے صدر پرویز الٰہی نے اپنے 56 عزیز و اقارب کو 1 لاکھ ایکڑ زمین کی لیز مفت بانٹ دی۔
پنک سالٹ، جو آج میڈ ان انڈیا کے نام سے دنیا بھر میں بیچا جاتا ہے اُس کے97 فیصد ذخائر پاکستان کے پاس ہیں۔
اچھا ھر ڈاکو کی آخری آرامگاہ مرشدِ ناپاک کی پارٹی میں ہی ہے۔