Several Muslim-owned shops were burned down by a Hindu mob in India in the latest report of targeted violence following the Hindu festival of Ram Navami ⤵️
شوکت خانم اسپتالوں میں سرطان (کینسر) کے ہر 4 میں سے 3 مریضوں کا علاج مفت کیا جاتا ہے۔ اپنے زکوٰۃ و عطیات سے #EasetheBurdenofCancer میں ہمارا ہاتھ بٹائیے!
▪️عطیہ کرنے کیلئے https://t.co/VQzcuLE8vQ استعمال (visit) کیجئے!
▪️ہمارے نمائندے کے ذریعے گھر بیٹھے اپنے زکوٰۃ وعطیات بھجوانےکیلئے 080011555 پر کال یا 03000666363 پر وٹس اپ (WhatsApp) کیجئے!
https://t.co/UdTlPQf8VH
#ZakatForSKMCH #Zakat
Worst economic fallout due to Regime Change Operation. The installed PDM regime has totally destroyed the economy of Pakistan. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #9thAprilBlackDay
ان سب کیلئےجو لاہور میں میری ملاقات کی افواہیں پھیلا رہےہیں،ہماری واپسی کی وجہ یہ تھی کہ لاہورقریب تھا+ ہم پہلےہی رات کوسفر نہ کرنےکافیصلہ کرچکےتھے۔پچھلے6 ماہ سےمیرا واحدمطالبہ صاف شفاف انتخابات کےفوری انعقاد کی تاریخ رہی ہے۔اگر مذاکرات ہوئےبھی تو میرا واحدمطالبہ یہی رہے گا
Shocked at the brutal murder of Arshad Sharif who paid the ultimate price for speaking the truth - his life. He had to leave the country & be in hiding abroad but he continued to speak the truth on social media, exposing the powerful. Today the entire nation mourns his death.
وَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ وَكَفَى بِاللَّهِ وَكِيلًا
اور اللہ پر بھروسہ (جاری) رکھیے، اور اللہ ہی کارساز کافی ہے۔
And maintain your trust in Allah and Sufficient is Allah as a Guardian.
(سورۃ الْأَحْزَاب، 33 : 3)
کیسا عاشق ہے ترے نام پہ قرباں ہے مگر
تیری ہر بات سے انجان ہوا پھرتا ہے
شب کو شیطان بھی مانگے ہے پناہیں جس سے
صبح وہ صاحب ایمان ہوا پھرتا ہے
جانے کب کون کسے مار دے کافر کہہ کے
شہر کا شہر مسلمان ہوا پھرتا ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
کچھ لوگ سیاست کومسجد نبوی تک لے گئے تو حکوت حرمت رسول کو فیصل آباد کے سیاسی اکھاڑے میں لے آئی ۔ کھل گیا کہ دکھ مسجد نبوی کی توھین کا نہیں شہباز شریف کی توھین کا ہے ۔ ثناء بلوچ کو بھی دکھ مسجد نبوی کی توہین کا نہیں بلوچ سردار شاھزین بگٹی کی توہین کا ہے ۔ سب کی اصلیت سامنے آگئی
خفئہ رجیم چینج آپریشن بے نقاب ہونے کے نتائج انتہائی سنگین ہوتے ہیں - ٹارگٹ ممالک میں خانہ جنگی، قتل و غارت اور انسانی حقوق کی بڑے پیمانے پر پامالی-
وقت ہے پاکستان کو بچاؤ اور جلد از جلد انتخابات کا اعلان کرواؤ تا کہ لوگ الیکشن کی تیاری میں مصروف ہوں
#الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو