پھر کہتے ہیں عوام پولیس سے نفرت کیوں کرتی ہے
ہماری ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لیتے اور ہم عوام کو سڑک پر لٹا کر چھترول کرتے ہیں. بس اس ویڈیو کے بعد عہدے دار معطل ہوگا اور جعلی انکوائری ہوگی اور پیٹی بھائی اپنے لوگوں کو بچا لیں گے
عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر ہم آپ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ کے پاس لوگوں کی جتنی بھی ننگی، برہنہ اور غیر اخلاقی ویڈیوز ہیں, وہ آپ اللہ پاک سے توبہ تائب ھو کر ڈیلیٹ کر دیں گی اور ملکِ پاکستان کا لوٹا ہوا تمام روپیہ پیسہ اللہ کی رضا کے لیۓ واپس کردیں گی
@Malik_AsifIqbal یہاں بھی بھکاریوں کی طرح شکل بنائی ہوئی ہے کہ کوئی شیخ مہربان ہو جائے۔ مگر کوئی فائدہ نہیں ہے کیونکہ اب تم پلاسٹک کی ملکہ ہو اب تیرا دور گزر چکا ہے۔ بس پٹواریوں کو ہی چونا لگائوں کیونکہ وہ گونگے بہرے اور اندھے ہیں ۔
رمضان کا آخری دن آخری سحری سارے مل کر دعا کرے یا اللہ جس نے بھی پاکستان کو تباہ کیا لوٹا جس نے عمران خان کی حکومت گرانے میں ساتھ دیا یا اللہ اس کو اور اس کے خاندان کو دنیا میں عبرت کا نشان بنائے🤲🙏
Breaking News
جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس اطہر من اللّٰہ کی گاڑیاں سپریم کورٹ کے احاطے میں داخل
۔۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو قائل کر لیا ۔۔ آئین و قانون کی بالادستی ہر صورت مقدم رکھی جائے گی”۔
#آئین_پاکستان_سے_غداری_نامنظور