اگر آپ پاکستان کے کرسچین ہندو سکھ یا کسی بھی غیر مسلم کمیونٹی سے ہیں تو ہم اپنی پوری عاجزی سے آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کیونکہ آپکے بیٹوں اور ہمارے بھائیوں نے متعدد بار خود کو ہم سے اچھا پاکستانی ثابت کیا ہے. ہمیں آپ کا ہم وطن ہونے پہ ناز ہے... ہمارے سیاست دان ہمیں اور آپکو ایک نظر سے دیکھتے ہیں اور اسکا اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوگا کہ انہوں نے مسلم غیر مسلم کی تمیز کیے بغیر ہم سبھی کو دبا کے ایک جیسا لوٹا ہے
Donald Trump:
On my first day in office, I will cut federal funding from all schools that teach our children inappropriate sexual material and transgender craze.
ایک سال سے جیل میں ہوں صرف تین ڈشز کھارہا ہوں، کتابیں پڑھتا ہوں، ورزش کرتا ہوں اور عبادت کرتا ہوں۔ بھوک ہڑتال کرونگا اور اسے ہم عالمی سطح پر اجاگر کرینگے۔ عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو
پاکستان وہ ملک ہے جس نے آذربائیجان پر قبضے کی وجہ سے آرمینیا کیساتھ سفارتی تعلقات قائم نہیں کیے تھے۔ جب ہم اپنی فتح کی خوشی منا رہے تھے تو اسوقت آذربائیجان کی عوام کے ہاتھوں میں اپنے پرچم کیساتھ پاکستانی پرچم بھی موجود تھے۔ صدر آذربائیجان الہام علیوف
25 اپریل 1996 سے لیکر آج تک عمران خان نے ایک بھی صحیح سیاسی فیصلہ نہیں کیا۔۔۔حفیظ اللہ نیازی
عمران خان کا ایک سیاسی فیصلہ بالکل صحیح تھا اور وہ تھا حفیظ اللہ نیازی سے جان چھڑانے کا۔۔۔ارشاد بھٹی
کلاسیکل چِھترول۔۔۔🔥
میرے والد محترم مرزا محمد اکرم 10 جون کو اپنے خالق سے جا ملے۔ سرگودھا کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے اور 77 برس بعد سرگودھا کی مٹی ہی ان کی پناہ بنی۔ ایک نفس متحرک و مطمئن اپنے رب کی طرف لوٹا۔ بے شک ہم سب کو اسی کی طرف لوٹنا ہے۔
جب وزیراعظم نہ رہا تو معلوم ہوا کہ وہ کتنا عظیم حکمران تھا۔ جب ہماری نظروں سے اوجھل ہوا تو احساس ہوا کہ وہ کسقدر میسّر تھا!
#نوے_فیصد_عوام_کا_لیڈر#ReleaseImranKhan
ایک مرتبہ کا واقعہ ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم طواف فرما رہے تھے ایک اعرابی کو اپنے آگے طواف کرتے ہوئے پایا جس کی زبان پر “یاکریم یاکریم” کی صدا تھی۔
حضور اکرم نے بھی پیچھے سے یاکریم پڑھنا شروع کردیا۔ وہ اعرابی رُکن یمانی کیطرف جاتا تو پڑھتا یاکریم، پیارے نبی بھی پیچھے سے پڑھتے یاکریم۔
وہ اعرابی جس سمت بھی رخ کرتا اور پڑھتا یاکریم بھی اس کی آواز سے آواز ملاتےہوئے یاکریم پڑھتے۔ اعرابی نے تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کیطرف دیکھا اور کہا کہ اے روشن چہرے والے !اے حسین قد والے !
اللہ کی قسم اگر آپ کا چہرہ اتنا روشن اور عمدہ قد نہ ہوتا تو آپ کی شکایت اپنے محبوب نبی کریم کی بارگاہ میں ضرور کرتا کہ آپ میرا مذاق اڑاتے ہیں.
سید دو عالم صلی اللہ علیہ و سلم مسکرائے اور فرمایا کہ کیا تو اپنے نبی کو پہچانتا ہے ؟ عرض کیا: نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پھر تم ایمان کیسے لائے؟ عرض کیا: بِن دیکھے ان کی نبوت و رسالت کو تسلیم کیا، مانا اور بغیر ملاقات کے میں نے انکی رسالت کی تصدیق کی۔
آپ نے فرمایا: مبارک ہو، میں دنیا میں تیرا نبی ہوں اور آخرت میں تیری شفاعت کرونگا۔
وہ حضور علیہ السلام کے قدموں میں گرا اور بوسے دینے لگا۔ آپ نے فرمایا: میرے ساتھ وہ معاملہ نہ کر جو عجمی لوگ اپنے بادشاہوں کے ساتھ کرتے ہیں۔
اللہ نے مجھے متکبر وجابر بناکر نہیں بھیجا بلکہ اللہ نے مجھے بشیر و نذیر بناکر بھیجا ہے۔ راوی کہتے ہیں کہ اتنے میں جبرائیل علیہ السلام آئےاور عرض کیا کہ اللہ جل جلالہ نے آپ کو سلام فرمایا ہے اور فرماتا ہے کہ اس اعرابی کو بتادیں کہ ہم اسکا حساب لیں گے۔ اعرابی نے کہا: یا رسول اللہ! کیا اللہ میرا حساب لے گا؟ فرمایا: ہاں، اگر وہ چاہے تو حساب لے گا۔ عرض کیا کہ اگر وہ میرا حساب لے گا تو میں اسکا حساب لونگا۔ آپ نے فرمایا کہ تو کس بات پر اللہ سے حساب لیگا؟
اس نے کہا کہ اگر وہ میرے گناہوں کا حساب لیگا تو میں اسکی بخشش کا حساب لونگا۔ میرے گناہ زیادہ ہیں کہ اسکی بخشش؟
اگر اس نےمیری نافرنیوں کا حساب لیا تو میں اسکی معافی کا حساب لونگا۔
اگر اس نے میرے بخل کا امتحان لیا تو میں اس کے فضل و کرم کا حساب لونگا۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ سب سماعت کرنے کے بعد اتنا روئے کہ ریش مبارک آنسوؤں سے تر ہو گئی پھر جبرائیل علیہ السلام آئے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! اللہ سلام کہتا ہے اور فرماتا ہے کہ رونا کم کریں آپ کے رونے نے فرشتوں کو تسبیح و تحلیل بھلا دی ہے اپنے امتی کو کہیں نہ وہ ہمارا حساب لے نہ ہم اسکا حساب لیں گے اور اس کو خوشخبری سنادیں یہ جنت میں آپ کا ساتھی ہوگا۔
"کیا عقل نے سمجھا ہے کیا عشق نے جانا ہے
ان خاک نشینوں کی ٹھوکر میں زمانہ ہے"
تحریر کو لائک کرنے سے اچھا ہے کہ شیئر (ری پوسٹ) کردیں یہ آپکے اکاؤنٹ میں نیکیوں کا وزن زیادہ کرتی ہے ۔“
(مسند احمد بن حنبل)