ابھی بھی وقت ہے ڈرو اِس ہجوم سے ،اگر اس ہجوم نے شہروں سے نکل کر کہی اور پناہ لینا شروع کیا تو آپ اپنے شہروں میں رہنے کے قابل نہیں رہیں گے۔
#StopBalochGenocide
ہم اپنے تمام ساتھیوں اور ہمارے ساتھ کھڑے ہونے والے ہر ایک انسان کے تہہ دل سے شکر گزار ہے۔ یہ گرفتاریاں، جیل، تشدد ہمارے حوصلوں کو پست نہیں کرسکتے ہیں تمام تر جبر ہمارے راستے روک نہیں سکے، ہم دوبارہ اسلام آباد پریس کلب پہنچے گے اور احتجاج شروع کریں گے۔
#MarchAgainstBalochGenocide
یہ بچی شارول اپنی ماں سیما بلوچ کی گرفتاری کے بعد سے مسلسل رو رہی ہے
سیمہ بلوچ تمام مظاہرین کے ساتھ 20گھنٹوں سے گرفتار ہے اور اسکی چھوٹی بیٹی اسکی راہ دیکھ رہی ہے۔
سیمابلوچ کے بھائی شبیر بلوچ کو 2016 سے جبری گمشدگی کے بعد لاپتہ کیا گیا ہے اب اس شیرخوار بچی سے بھی جدا کیا گیا ہے
@A_seher1 کیا کامیابی ملی؟ سوشل میڈیا پر نوجوانوں کو گمراہ کرنے بے حیائ کو پہلانے کی یا کچھ اور؟ لیکن یہ ہرکت بھی آپ نے مشہور ہونے کے لیے کی ہے اس حرکت کے کے پیچھے بڑے بڑے راز ہیں راز
تربت میں ریاستی ملاؤں کا مذہب کے نام پر ایک بلوچ نوجوان کا قتل بلوچ سیکولر سماج کیلئے ایک نئی پیچیدگی کا آغاز ہے۔لیکن ریاست کی”مذہبی ڈسکورس “نئی نہیں ہے بلکہ گزشتہ کئی سالوں سے بلوچ سیاسی شعور کو ختم کرنے کیلئے ریاست”مُلا ڈیتھ اسکواڈ “کے ذریعے اس ڈسکورس کو پروان چڑھا رہا ہے۔1/4
@SonOfShaeed ہمارے قابل احترام آفیسر ڈپٹی ڈائریکٹر بلوچستان فوڈ اتھارٹی نوابزادہ ہارون ریسانی کی شہادت سے پورا بلوچستان سوگوار ہے اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے آمین یارب العالمین
وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی سے ایک ہی دن میں پنجاب میں 25 نئی یونیورسٹیاں بنانے کا قانون منظور کر لیا ہے حیرت ہے کہ ساری یونیورسٹیاں ایک ہی صوبے میں بنیں گی کیا باقی صوبوں کو یونیورسٹیوں کی ضرورت نہیں ؟ بلوچستان میں کم ازکم 5 نئی یونیورسٹیوں کی ضرورت ہے سینیٹ کے ارکان کومسلم لیگ ن سے پوچھنا چاہئیے کہ پنجاب میں 25 نئی یونیورسٹیوں کے پیچھے کون سا بزنس مین ہے؟ سینیٹ میں بحث کی ضرورت ہے
#بلوچستان کے سیاسی، نفسیاتی، ثقافتی و قومی تشخص کو مدنظر رکھتے ہوے #گوادر_ائیر_پورٹ کو ساحل #بلوچ کے تاریخی محافظ لیجنڈری #حمل_کلمتی کے نام سے منسوب کرنا چاہیے- #پاکستان کے رہنماوں کے نام سے ملک بھر میں ادارے، شاہراہیں، عمارات کثیر تعداد میں منسوب ہیں -
اہل پنجاب نے کب بلوچوں کے بارے میں اچھا سوچا ہے جو ہم آپ سے امید رکھیں
بلوچوں کے سائل وسائل کو لوٹا جارہا ہے کیا مل رہا ہے بلوچوں کو؟
ایک ہی ایران بارڈر ہے جوکہ سرکاری سطح پر جاری شدہ لسٹ کے تحت بارڈر پہنچتے ہیں
یہ کیسی اور کہاں سمگلنگ ہے؟
The Hon'ble Minister for Food &Finance/Chairman BFA Engr: Zamarak Khan Achakzai distributed the A/Orders of newly recruited staff in a ceremony held at BFA Hqs.
The event was also attended by the Secretary Food GoB.
@AQuddusBizenjo@cs_balochistan@BalochistanFood@NaeemBazaiPk
اس وقت بلوچستان میں 400 سے زیادہ فوڈ ٹیکنالوجسٹ بےروزگار ہیں، 2014 سے خالی آسامیں پڑی ہوئی ہیں لیکن ان کو اعلان نہیں کیا جارہا ہے
#Jobs4BalochistanFoodTechnologists