A MAN OF GOD’S PREDICTION, MADE IN THE LATE 1990s, ON ISRAEL:
“If I understand the Israeli mentality correctly, then they will always leave some excuse, some bones of contention, so that whenever they are ready, whenever the world climate is ready for that, they would…
1/4
Quand aura lieu l' Aïd el-Fitr en France ? Conformément à la pratique du Prophète Muhammad (saw), il correspondra au lundi 31 mars 2025, Insha Allah. En France, le croissant lunaire ne sera visible à l'œil nu que le soir du 30 mars, et non le 29 mars, ce qui confirme cette date.
🔵 *مکرم و محترم مولانا مرزا محمد دین ناز صاحب صدر صدر انجمن احمدیہ پاکستان و سابق پروفیسر جامعہ احمدیہ ربوہ و سابق ناظر تعلیم القرآن و وقف عارضی آج مورخہ 24 دسمبر 2024 کو بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں ۔*
*إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ*
*آپ نے ایک لمبا عرصہ جماعت کی خدمت کی توفیق پائی۔آپکے شاگرد دنیا بھر کے مختلف ملکوں میں خدمات بجا لا رھے ھیں* ۔
*آپ بہت سادہ مزاج عبادت گزار دعا گو اور ایک ھمدرد انسان تھے ۔ خلافت کے ساتھ عشق و وفا کا تعلق رکھتے تھے۔آپ بے لوٹ ھو کر خدمت کرنے والے عالم باعمل تھے*
*آپ کو مختلف جماعتی مقدمات میں اسیر راہ مولی رھنے کا اعزاز بھی حاصل ھوا۔*
*آللہ تبارک و تعالیٰ آپکے درجات بلند فرماتا چلا جائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔ آمین*
خدا رحمت کند ایں عاشقان پاک طینت را
بشکریہ یاسر ناصر صاحب
جماعت احمدیہ کے دیرینہ خادم اور موجودہ صدر صدر انجمن احمدیہ مکرم مرزا محمد الدین ناز صاحب آج مورخہ 24 دسمبر 2024 کو بقضائے الہی وفات پا گئے
ا��ا للہ وانا الیہ راجعون
🛑افسوسناک اطلاع.
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے مک��م امیر حسن مرڑانی صاحب سندھ. میرپورخاص. نصرت آباد فارم
آج صبح مسجد میں فجر کی نماز پڑھ کر واپس گھر جارہے تھے کہ نامعلوم دشمنوں نے انہیں فائرنگ کر کے شہید کر دیا
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ.