ہزاروں کنٹینرز ان کے اخراجات ، راستے بند ، ہزاروں کی نفری اسلام آباد اور اٹک میں موجود ان کے اخراجات الگ۔۔۔
اور لمبا کھینچیں اس لڑائ کو اور پھنسائیں اس سسٹم کو ۔۔
بڑا زبردست فیصلہ کیا گیا ہے میاں تو کہتا ہوں 4 اکتوبر کو نکلیں اور اسلام آباد آنے کی جلدی نہ کریں بلکہ ملک بھر میں بڑی بڑی شاہراہیں بند کرنے پر غور کریں ۔۔۔#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
فوج نے عمران خان کا پورا خاندان اغواء کر لیا ہے، ڈاکٹر شہباز گل کا فوجی پراڈکٹس کی بائیکاٹ مہم کا اعلان، کم از کم پاکستانی قوم اتنا تو کر سکتی ہے، اس پیغام کو ہر جگہ پھیلائیں۔
بریکنگ نیوز 🚨غیرت مند ماموں کے شیر دل بھانجے شاہریز خان کا ٹویٹ آگیا 🔥🔥
میری والدہ علیمہ خان کو گھر سے اغواء کر لیا گیا ہے اور ہمارا ان سے کوئی رابطہ نہیں۔ پتہ انہیں یہ لوگ کہاں لے کر گئے ہیں۔ پوری قوم سے اپیل ہے بھرپور آواز اٹھائیں۔
یہ لڑائی صرف سیاست کی نہیں، ہمارے بچوں کی آزادی، آئین کی حکمرانی اور ملک کے وقار کی ہے۔ 27 ستمبر کو ایک ہو کر نکلیں ��ور اس نظام کو بدل دیں۔
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
لڑائ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے اور فوج فیصلہ کر چکی ہے کہ اس نے عاصم رجیم کو ہر حال میں بچانا ہے
اس وقت ��ے پی اور پنجاب سے خبریں آ رہی ہیں کہ فوج مکمل طور پر ایکٹو ہو چکی ہے مارچ کو ناکام بنانے کے لیے ۔
کے پی کا آئ جی ایجنسیز کا پٹھو بنا ہوا ہے اور کے پی پولیس کو بھی کے پی عوام کے خلاف استعمال کرنے کا پلان بنایا جا رہا ہے ۔
سہیل آفریدی کو اکیلا کرنے کی پوری کوشش کی جارہی ہے
اس ساری صورتحال میں کے پی کے غیور پولیس اور عوام کو سہیل آفریدی کا ساتھ دینا ہو گا ۔
میں سہیل آفریدی اور جنید اکبر کی پالیسیز پر تنقید کرتا رہا ہوں مگر حالات صاف بتا رہے ہیں کہ ہمیں اس وقت انہیں بیک کرنا ہے اور مکمل سپورٹ کرنا ہے ۔
انشاءاللہ ہم اس لڑائ میں کامیاب ہوں گے ✊
🥀اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🥀
🌷صبح بخیر🌷
🌹لاکھوں کروڑوں درود و سلام 🌹
محمد ﷺ پر آپ ﷺ کی آل پر اور اھل بیت 🌹
خوش رہیں سلامت رہیں
یا اللہ ظالم حکمرانوں سے نجات عطا فرما ۔
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا رب!ہماری صحت میں برکت،
رزق میں وسعت اور زندگی میں عافیت عطا فرما،
دل پرآن�� والے ہر بوجھ کو اپنے کرم سے دور فرما ہمیں ایسی خوشی دے جس میں تیری نافرمانی نہ ہو ایساصبر دے جسکے بعد تیری رحمت ہمارے منتظر ہو۔ آمین